صحت

پورا ملک ڈینگی کی زد میں، کراچی میں 2، خیبرپختونخوا میں 1 مریض کا انتقال

پورا ملک ڈینگی کے حملوں کی زد میں ہے، کراچی میں مزید 2 مریض انتقال کر گئے، جبکہ خیبرپختونخوا میں بھی 1 مریض چل بسا۔ شہر قائد کراچی میں ڈینگی تھمنے کا نام نہیں لے رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا سے مزید 2 مریض چل بسے۔ ملک بھر میں ڈینگی کے […]

Read More
صحت علاقائی

ڈینگی سے بچاؤ کے لئے خصوصی اجلا س آج منعقد ہوگا

ڈینگی سے بچاؤ کے لئے خصوصی اجلا س منعقد ہو گا سی ای او کینٹ، محکمہ صحت کے افسران اور ممبر ان کنٹونمنٹ بور ڈ شر کت کریں گے راولپنڈ ی کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے تمام تر اقدامات کو بروئے کارلایا جارہاہے عملہ کو خصوصی ہدایات جاری کی […]

Read More
پاکستان صحت

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا اسلام آباد میں عالمی ادارہ صحت (WHO) کے دفتر کا دورہ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں عالمی ادارہ صحت (WHO) کے دفتر کا دورہ کیا۔ سینیٹر نصیب اللہ بازئی بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں سربراہ ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا ماہیپالا نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا ماہیپالا نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ […]

Read More
صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ضلعی محکمہ صحت سوات کو تین گاڑیاں حوالے کر دی گئیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ضلعی محکمہ صحت سوات کو تین گاڑیاں حوالے کی گئیں۔ یہ گاڑیاں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ادویات و صحت عامہ سے متعلق دیگر خدمات پہنچانے کے مقصد سے فراہم کی گئی ہیں۔ گاڑیاں حوالے کرنے کی تقریب منگلور ہسپتال میں منعقد ہوئی جسمیں ایریا کوارڈینیٹر ملاکنڈ ڈویژن […]

Read More
صحت

راولپنڈی ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 5 مقامات سیل جبکہ 18 مقدمات درج

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار زیادہ ہو گئے ہیں ضلعی انتظامیہ بھی مرض کے سد باب کے لیئے تیارہوگئی کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کریک ڈاؤن میں مزید تیزی پیدا ہو گئی گزشتہ روز ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 5 مقامات سیل جبکہ 18 مقدمات درج قواعدوضوابط کی خلاف […]

Read More
پاکستان صحت

جعلی ادویات میں ملوث مافیاز کیخلاف ڈریپ ایکٹ تحت کاروائیاں کی جائیں گی ۔۔۔۔ عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت نے کہا ہے کہ جعلی ادویات میں ملوث مافیاز کیخلاف ڈریپ ایکٹ تحت کاروائیاں کی جائیں گی کی ہدایت پر جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں جعلی غیر رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں ڈریپ کو ہدایت کی ہے کہ معیاری اور کوالٹی کی ادویات […]

Read More
پاکستان صحت

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر دو ٹایر شاپس کو سربمہر چار افراد گرفتار

رورل میجسٹریٹ تھانہ سہالہ قیصر نسیم کیانی نے کہا ہے کہ ڈینگی جیسے موذی مرض سے بچاو کے لیے شہریوں کو حکومت کے دیے گیے ایس او پی پر سختی سے خود عمل درامد کرنا ہوگا تاکہ اس مرض سے محفوظ رہا جاسکے یہ بات انھوں نے گزشتہ روز تھانہ سہالہ کے ایریا میں ڈینگی […]

Read More
پاکستان صحت

محکمہ صحت نے ڈینگی کے سد باب کیلئے پانچ حساس اضلاع میں اقدامات تیز کرد ئیے ہیں

محکمہ صحت نے ڈینگی کے سد باب کیلئے پانچ حساس اضلاع میں اقدامات تیز کرد ئیے ہیں، اس سلسلے میں صبح و شام ڈینگی کُش سپرے کرنے کے ساتھ ساتھ، مردان میں ڈینگی مریضوں کیلئے سی بی سی ٹیسٹ بھی مفت کردیا گیا ہے جبکہ دس ہزار مچھر دانیاں تقسیم اور حساس اضلاع کے مراکز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

راولپنڈی ، کوئٹہ ، ملتان، خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر میں برائلر مرغیوں میں وینو نامی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ملک بھر میں ،متاثرہ گوشت کھانے سے جسم پر دانے اور پیٹ خرابی کی شکایات منظر عام پر آنے لگیں محکمہ ہیلتھ کے مطابق،وینو نامی وائرس چوزوں کی فیڈ سے پیدا ہورہا ہے محکمہ ہیلتھ […]

Read More
خاص خبریں صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 943 تک جا پہنچی

سلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 72 افراد ڈینگی مچھر کا شکار ہوئے ،اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 943 تک جا پہنچی۔ڈی ایچ او کے مطابق ڈینگی سے اب تک 4 اموات ریکارڈ ہوئیں ، شہری علاقوں میں ڈینگی کے 601 مریض ہیں، شہری علاقوں سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی […]

Read More