صحت

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری مزید 3 مریض دم توڑ گئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ،چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید 3 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 973 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں […]

Read More
صحت علاقائی

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تیز ہو گئے 69 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تیز ہو گئے ہیں ضلعی انتظامیہ نے بھی اس مرض سے نمٹنے کی تیاری کر لی ہے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کریک ڈاؤن میں مزید تیزی گزشتہ روز ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 4 مقامات سیل جبکہ 42 مقدمات درج کر لیئے گئے […]

Read More
صحت

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے99 نئے کیسز رپوٹ مجموعی تعداد 15 لاکھ 71 ہزار 295 ہو گئی

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے99 نئے کیسز رپوٹر ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں عالمی وبا کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 71 ہزار 295 ہو گئی ہے۔وزارت صحت نے منگل کے روز بتایا کہ نئے کیسز 9 ہزار 161 نمونہ جات کی تشخیصی جانچ کے بعد سامنے آئے ہیں۔وزارت نے […]

Read More
صحت

کمشنر راولپنڈی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بینظیر بھٹو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

انسداد ڈینگی کیلئے کمشنر راولپنڈی ڈویژن جنگی بنیادوں پر متحرک ہو گئے ہیں کمشنر راولپنڈی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بینظیر بھٹو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ انھوں نے ڈینگی کاؤنٹر اور ڈینگی وارڈز میں سہولیات کا جائزہ لیا ایم ایس نے انتظامات کے حوالے سے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو بریفنگ دی مریضوں اور ان […]

Read More
خاص خبریں صحت

کراچی یں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

شہر قائد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، مزید 7 افراد مہلک وبا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔محکمہ صحت کے مطابق تمام اموات کراچی میں رپورٹ ہوئیں۔ رواں ماہ کراچی میں 9 افراد ڈینگی کے سبب جان سے گئے۔ یکم ستمبر سے آج تک کراچی میں 950 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں برس […]

Read More
صحت

راولپنڈی ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 61 مریض ڈینگی وائرس کے باعث راولپنڈی کے الائید اسپتالوں میں لائے گئے رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 935 تک پہنچ چکی ہے الائیڈ اسپتالوں میں 122 ڈینگی مریض زیر علاج ہیں […]

Read More
خاص خبریں صحت

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ

پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 139 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے، جس سے ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 71ہزار 91 ہوگئی ہے۔وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ 15 ہزار 702 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تشخیص کے بعد نئے کیسز کا پتہ چلا ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ […]

Read More
خاص خبریں صحت

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی،ڈی ایچ اواسلام آباد کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 81 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 52 کیس دیہی اور 29 شہری علاقوں سے رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ او ڈاکٹرزعیم ضیا کا کہنا تھا کہ 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے2مریض دم توڑ گئے، جاں بحق […]

Read More
صحت

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.03فی صد ریکارڈ

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4مریض انتقال کر گئے،قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے متاثر مزید4مریض انتقال کر گئے جبکہ 98مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،این آئی ایچ کے جاری اعداد شمار کے مطابق 24گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15ہزار […]

Read More
صحت

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

کراچی اور اسلام آباد میں ڈینگی کیمریضوں میں اضافہ، کراچی میں ایک دن میں مزید 87افراد ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں،شہر قائد میں دو ماہ کے دوران ڈینگی سے 29افراد جاں بحق ہوچکے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں،رپورٹس کے مطابق کراچی کی مختلف لیبس میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کے ڈینگی کے […]

Read More