پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی تصدیق، سخت اقدامات لینے کا فیصلہ ہو گیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کی تصدیق کرتے ہوئے وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا جس میں نیشنل کوآرڈینیٹر این سی او […]