سا ئنس و ٹیکنالوجی

سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کے متعلق دلچسپ انکشاف

کولوراڈو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر اتنی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور طبعیات دان ساشا کیمپف کی رہنمائی میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریبا 4.5 ارب سال پُرانے اس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

تجربہ گاہ میں بنایا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ گاہ میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ تجربہ گاہ میں جانوروں کے خلیوں سے بنایا جانے والا گوشت ماحول کے لیے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے 180 ممالک کے لیے چیٹ جی پی ٹی طرز کا بارڈ ٹول پیش کردیا

سان فرانسسكو: گُوگل نے چیٹ جی پی ٹی ٹول کی طرز پر بارڈ اے آئی کی سہولت پیش کردی ہے جو فی الحال تجرباتی مراحل میں ہے۔ کمپنی نے ویٹنگ لسٹ ختم کرتے ہوئے دنیا بھر کے 180 ممالک کے لیے یہ سہولت پیش کردی ہے جس میں کوریائی اور جاپانی زبانیں بھی شامل ہیں۔بارڈ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

شکاری سے بچنے کیلئے مرنے کا ڈھونگ کرنے والی چیونٹی دریافت

ملبورن، آسٹریلیا: سائنسدانوں نے غالباً پہلی مرتبہ ایک چیونٹی میں یہ ہنر دیکھا ہے کہ وہ شکاری کا نوالہ بننے سے بچنے کے لیےمرنے کا ڈھونگ رچاتی ہیں اور یوں اپنا تحفظ کرتی ہیں۔آسٹریلیا کے مشہور کینگروجزیرے پر جامعہ جنوبی آسٹریلیا کے ماہرین نے ’پولیراکس فیموریٹا‘ نامی چیونٹیوں میں یہ خاصیت دریافت کی ہے جو […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

زحل کے چاند پر حیات کی تلاش کے لیے ناسا کا روبوٹ سانپ تیار

پیساڈینا، کیلیفورنیا: سیارہ زحل کے چاند اینسلیڈس کی زیرِ سطح پانیوں میں ایسے عناصر دریافت ہوئے ہیں جو حیات کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ اب اس کی مزید تسخیر کے لیے ناسا کے ماہرین نے سانپ کی طرح رینگنے والے روبوٹ بنائے ہیں۔زحل کے 83 چاندوں میں سے اینسلیڈس سے پہلے حیات کے لیے اہم […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

خلانوردوں کے زیرِ استعمال نوٹ بک، اب آپ کی دسترس میں

کیلفورنیا: اگرآپ جلنے، پھٹنے سے بالکل محفوظ نوٹ بک چاہتے ہیں تو ایک کمپنی نے اسے تیار کیا ہے۔ عین یہی نوٹ بک خلانورد خرد ثقلی (مائیکروگریویٹی) ماحول میں بھی استعمال کرتے ہیں۔نوٹ بک کا بیرونی حصہ کاربن فائبر سے بنایا گیا ہے جس پر آگ کا شعلہ، پانی، تیل اور دیگر اشیا اثر نہیں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا اپنی سرچ میں ’مصنوعی ذہانت‘ شامل کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈویلپرنے اسے چیٹ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مراد سعید اور مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مراد سعید اور مجھے اگر کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا۔عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد روانگی کے وقت اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ 4 چیزوں پر میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ عدالت نے طلب کیا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل پکسل 7 اے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ساؤتھ کوریا: گوگل کے نئے لیکن جیب پر کم بھاری اسمارٹ فون پکسل سیون اے کے متعلق کچھ نئی تفصیلات ملی ہیں۔اسمارٹ فون مارکیٹ کی سُن گُن لینے والی ویب سائٹس نے بتایا ہے کہ یہ اسمارٹ فون 10 مئی کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ امکان ہے کہ اس کے ساتھ پکسل فولڈ اور […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مریخ پر مائع پانی کی موجودگی کا انکشاف

بیجنگ: زمین جیسی آب و ہوا اور اس کی سطح پر بہتے ہوئے سمندر کے ساتھ کسی زمانے میں مریخ کا وجود خشک اور بنجر سرزمین سے بہت مختلف ہوتا تھا۔تاہم، ماہرین کو اس حوالے سے جو چیز سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے وہ یہ کہ سیارے پر خطیر مقدار میں موجود سارا پانی […]

Read More