سا ئنس و ٹیکنالوجی

زمین سے1450نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویرعکس بندکرلی گئی

واشنگٹن:ناسا اور یوروپین اسپیس ایجنسی کی ہبل اسپیس ٹیلی سکوپ نے دویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند کی ہے جو زمین سے1450نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارہ ساز خطے اور آئن نیبیولا میں موجود ہیں۔ویری ایبل ستارے وہ ستارے ہوتے ہیں جن کی روشنی وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے۔جاری کی گئی تصویر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

رنگ بدل کر عمارتوں کو گرم یا سرد رکھنے والا انقلابی میٹریئل

شکاگو:جامعہ سکاگو کے ماہرین نے سالماتی سطح پر کام کرنے والا ایک ایسا تعمیراتی میٹریل بنایا ہے جو موسم گرم اور سرد ہونے کی وجہ سے رنگ بدل کر یا تو گرمی جذب کرے گی یا پھر حرارت خارج کر ے گا۔گرم دنوں میں یہ ہمارت پر پڑنے والی92فیصد حرارت خارج کر کے ہوا میں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

نوجوان چمپینزی،نوجوان انسانوں کی طرح خوب خطرہ مول لیتے ہیں

مشیگن:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہ وا ہے کہ صرف انسانوں میں ہی نوجوان پر خطر نہیں ہوتے بلکہ نوجوان بندر بھی خطروں کو گلے لگانا پسند کرتے ہیں۔امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن میں کی جانے والی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ نوجوان چیمپینزی بوڑھے چیمپینزیوں کی نسبت زیادہ خطرہ مول لیتے ہیں۔محققین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں سا ئنس و ٹیکنالوجی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس کل ہو گا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی ( پیر)کو ان کیمرہ اجلاس میں کے الیکٹرک کےآغاز سے اب تک کی تفصیلی بریفنگ لی جائے گی ،پاور ڈویژن کے ساتھ معاہدات، ڈسکو کا چارج سنبھالنے سے لے کر آج تک زیر التوا مالی معاملات سے متعلق بھی جائزہ لیا جائے گا۔پیر (کل) کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مئی 2023 تک مکمل ہو جائے گا

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ڈی ایچ پی پی) کا ”کریٹیکل ڈائیورژن سسٹم” مئی 2023 تک مکمل ہو جائے گا، چائنا گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی)، جو کہ مرکزی کام کا ٹھیکیدار ہے، تعمیر کی قیادت کر رہی ہے۔ پراجیکٹ مینجمنٹ نے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کو ڈی ایچ پی پی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

وائی فائی کے ذریعے د یوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجریہ

اونٹاریو:جامعہ واٹر لو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آر پار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف200ڈالر ہے۔اسے وائی پیپ کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ کے سائنسدان علی عابدی کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔وائی پیپ نامی ڈرون […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پہلی مرتبہ دھات ا ور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ:اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینو پیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ اسٹینفرڈ یونیورسٹی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

فالتو پلاسٹک کے ایندھن سے چلائی جانے والی گاڑی

میلان:ایک اطالوعی کار ساز کمپنی ہرٹونی نے ایک نئی ”ہائپر کار“کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلائی جائے گی۔ہرٹونی جی بی 110کو چلانے کے لئے ”سلیکٹ فیول“ کیا جاسککے گا۔سلیکٹ فیول پلاسٹک کی بوتل جیسے پولی کاربونیٹڈ مواد کو مائع ایندھن میں تبدیل کرنے کا ایک پیٹنٹ یافتہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چین کا جیمزویب اسپیس ٹیلی سکوپ کے مقابلے پر ٹیلی سکوپ بنانے کا منصوبہ

بیجنگ:چین نے امریکا کی جیمزویب اسپس ٹیلی سکوپ کے مقابلے میں ایشیا میں سب سے بڑی اپٹیکل ٹیلی سکوپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی کے اس منصوبے میں 2024تک ایک ایسی زمینی ٹیلی سکوپ تعمیر کی جائے گی جو19.7فٹ تک پھیلی ہوئی گی اور2030تک یہ وسعت بڑھ کر26.2فٹ ہوجائے گی اس مشن کا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

2023میں کون کون خلاء اور چاند کے لئے نئے مشن روانہ کرے گا؟

2023میں روس،انڈیا،یورپین سپیس ایجنسی چاند اور خلاء میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے۔یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔اس مشن کا مقصد انسانوں کو چاند پر لے جانا ہے۔اس مقصد کیلئے ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل […]

Read More