سا ئنس و ٹیکنالوجی

سرخ بھنورے کے پروں کی خوبصورت بناوٹ، حیران کن ویڈیو

سرخ بھنورا یا لیڈی بگ سرخ اور سیاہ رنگت کا ایک خوبصورت کیڑا ہے جو نہایت ماحول دوست ہے، حال ہی میں اس خوبصورت کیڑے کے حیرت انگیز پروں کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ سائنسدانوں نے پہلی بار اس خوبصورت کیڑے کے اندرونی پروں کے بارے میں حیرت انگیز معلومات حاصل کی ہیں۔ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں کمی کیلیے جنگلوں کو آگ لگانا مفید ہے، تحقیق

لندن / کیلیفورنیا: برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر یہ خیال پیش کیا ہے کہ نئے پودے اور درخت لگانے کے علاوہ اگر جنگلوں کو بھی وقفے وقفے سے منظم انداز میں آگ لگائی جاتی رہے تو اس سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ آن […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔ ایپل کے شیئرز پیرکو مارکیٹ ٹریڈنگ میں تقریباً 3 فیصد بڑھ کر 182.88 ڈالرز تک پہنچے جس کے بعد ایپل دنیا میں عوامی طور پر تجارت کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی جس کی مارکیٹ ویلیو 3 […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں خبردار!

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے سب سے بڑے پلیٹ فارم ‘واٹس ایپ’ صارفین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ جعل سازی کے ذریعے بینک اکاؤنٹ اور نجی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ پر نامعلوم سمت سے ایک لنک موصول ہورہا ہے جس میں صارفین […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ کا 1 ٹیرا بائٹ اسٹوریج والا فون لانے کا فیصلہ

سیؤل: اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے 1 ٹیرا بائٹ (ٹی بی) میموری کا حامل فلیگ شپ فون متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔ سام سنگ کی جانب سے رواں سال گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کرایا جائے گا جو میموری کے اعتبار سے مختلف ہوگا ۔ ایس 22 الٹرا کی اپنی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

50 میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف

بیجنگ: چینی کمپنی نے 12 سیریز کے طاقت ور ترین کیمرے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دیے۔ شیاؤمی نے سیریز کے جو تین نئے فون متعارف کرائے انہیں 12، 12 پرو اور 12 ایکس کا نام دیا گیا ہے، جن کے کیمرے ماضی کے مقابلے میں جدید اور طاقت ور ہیں۔ شیاؤمی 12 […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ہیلیئم بھرے غبارے: فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

کولاراڈو: جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات ہو تو ہمارا ذہن سیٹلائٹ، ہوائی جہاز یا مہنگے ڈرون کی طرف جاتا ہے۔ لیکن اب یہی کام بہت کم خرچ ہیلیئم غباروں سے بھی ممکن ہے۔ اب کولاراڈو میں واقع اربن اسکائی نامی کمپنی نے ہیلیئم بھرے ایسے خردغبارے (مائیکروبلون) بنائے ہیں جو […]

Read More