سا ئنس و ٹیکنالوجی

آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت

سین جوز: حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے کوسٹا ریکا کے سمندر میں آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کوسٹا ریکا کے سمندری ساحل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گہرے سمندر میں رہنے والے آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کیں۔محققین نے اس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

جہاز میں فنی خرابی،50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

گزشتہ ہفتے چاند پر بھیجے گئے امریکی خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث کسی نقصان کے پیش نظر خلائی مشن کو بحرالکاہل کے اوپر خودکار نظام کے تحت تباہ کر دیا گیا تاکہ وہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوجائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریگرین ون کو ایک پروپلشن کی خرابی کا سامنا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل

ممبئی: جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

لامحدود توانائی کا حصول، آتش فشاں میں کھدائی کا منصوبہ

ریکیوویک: یورپی ملک آئس لینڈ آتش فشاں کے میگما چیمبر تک ڈرل کرکے سائنسی تاریخ میں ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کی تیاری کر رہا ہے۔سال 2026 میں آئس لینڈ کے کریفلا میگما ٹیسٹ بیڈ (کے ایم ٹی) منصوبے کے تحت ملک کے شمال مشرق میں موجود کریفلا آتش فشاں کے میگما […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں کا تیارہ کردہ ’مصنوعی سورج‘ مزید طاقتور ہوگیا

سیئول: جنوبی کوریا کی سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس KSTAR جسے مصنوعی سورج بھی کہا جاتا ہے، کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جو اسے زیادہ دیر تک فعال رکھے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انسٹی ٹیوٹ آف فیوژن انرجی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس کے ساتھ ایک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔رواں برس کے ماہ اکتوبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

امریکا کا 2030 تک چاند پر ایک بار پھر انسانی مشن بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکا نے 2030 تک چاند پر ایک اور انسانی مشن بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا 2030 تک ایک بین الاقوامی خلاباز کو چاند کی سطح پر دوبارہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔امریکی نائب صدر کمالا ہیرس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے موت کی درست پیش گوئی ممکن؛ سائنس دانوں کا دعویٰ

یویارک: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کا ایک ٹول کسی بھی شخص کی زندگی میں پیش آنے والے ترتیب وار واقعات کی درست پیش گوئی کرسکتا ہے جیسے حمل کی تاریخ، جسمانی شناخت کیسی ہوگی، آمدنی، پیشہ، مقام، چوٹیں بیماریاں اور یہاں تک کہ اس کی موت کی بھی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

انگلیوں کی پوروں کی طرح زبان بھی ہر انسان میں مختلف

ایڈنبرگ: حال ہی میں کیے گئے ایک مطالعے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی جانب سے تیار کی گئی انسانی زبان کی3d تصاویر نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری زبانوں کی اوپری سطح بھی ہماری انگلیوں کی پوروں کی طرح ایک دوسرے سے مختلف ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ اے آئی کی جانب سے تیار […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں کا وہیل سے 20 منٹ تک گفتگو کرنے کا دعویٰ

الاسکا: بظاہر یہ کسی سائنس فکشن فلم کے سین کی طرح لگتا ہے لیکن امریکی سائنسدانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل مچھلی سے گفتگو کو ممکن قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی مشرقی الاسکا میں 38 سالہ ٹوین نامی وہیل مچھلی […]

Read More