سا ئنس و ٹیکنالوجی

2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج

ایکسیٹر: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی سطح پر کاربن کا اخراج تاریخ میں سب سے زیادہ مقدار میں ہوا ہے۔گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں برس عالمی سطح پر 36.8 […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو و مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔اس فیچر کو صارفین کے لیے پرائیویسی کو […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے

روم: اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے۔پہلے کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔میٹا کی ذیلی ایپ میں اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پیریگرائن فیلکن: رفتار میں دنیا کے تمام جانداروں کو مات دینے والا پرندہ

دنیا بھر کے تمام جانوروں میں سب سے تیز رفتار جانور کی بات کی جائے تو آپ کے ذہن میں یقیناً چیتے کا نام آتا ہوگا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ اگر آپ زمین پر سب سے تیز زمینی جانور کی بات کرتے ہیں تو ہاں، یہ کہا جاسکتا ہے کہ چیتا تیز دوڑنے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے ہیں۔انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ انسٹاگرام پر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے اگانے کی تحقیق کو آگے بڑھانا ہے۔ناسا کا ایک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سیارہ زحل کے گرد بنے حلقے کب نظر نہیں آئیں گے، ناسا نے تاریخ بتادی

واشنگٹن: ہمارے نظام شمسی کا سیارہ زحل اپنے گرد بنے حلقوں کی وجہ سے کافی مشہور ہے تاہم ان حلقوں کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کیلئے اب محدود وقت رہ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ زحل کے حلقے بصری حدود کی وجہ سے 18 ماہ میں نظروں سے اوجھل […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

تھریڈز نے نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔سربراہ میٹا مارک زکربرگ نے اپنے تھریڈز اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش کے متعلق آگاہ کیا۔یہ فیچر دیکھنے میں تو ہیش ٹیگ کی طرح ہے لیکن حقیقتاً ویسے کام […]

Read More