واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس کی رسائی ہے۔ لیکن پیش کیے گئے ٹائٹل […]