پاکستان جرائم خاص خبریں

9 مئی مقدمہ ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم مصنوعات پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے 80952 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں کے ایس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

غیر ملکی عناصر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں ، ٹرمپ پر حملے کے بعد بائیڈن کا قو م سے خطاب

امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد قوم سے متحدہ ہونے کی اپیل کردی جبکہ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا امریکا کو متحد کریں۔جو بائیڈن نے اتوار کو وائٹ ہاوس میں قوم سے مختصر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مخصوص نشستیں ، حکمراں اتحاد کا عدالتی فیصلے پر بحث کا ارادہ نہیں

حکمران اتحاد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس عجلت میں طلب کرکے مخصوص نشستوں کے معاملے میں عدالتی فیصلے پر بحث و تمحیص کا ارادہ نہیں رکھتا۔حکمران اتحاد تمام تر صورتحال کا ہر پہلو سے جائزہ لے گا، اس دوران حلیف جماعتوں کی قیادت رواں ہفتے میں صلاح مشورہ کرے گی اور اس طرح کوئی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا

رواں سال پہلی بار سورج آج بروز پیر کو خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا۔تفصیلات کے مطابق 15جولائی بروز پیر کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، یہ واقعہ رواں سال کا پہلا ہوگا۔سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایم نائن موٹروے پر حادثہ ،6 افراد جاں بحق ،امدادی ٹیمیں روانہ

ایم نائن موٹروے پر لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر ہو گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔

Read More
پاکستان خاص خبریں

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سنی اتحاد کونسل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر داخلہ کا امام بارگاہوں کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا

وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے امام بارگاہوں کا اچانک دورہ کیا، اس دوران انہوں نے مجالس و جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے رات گئے امام بارگاہوں کا سرپرائز وزٹ کیا، آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور سینئر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں ؟ فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟، سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی […]

Read More