خاص خبریں

پاکستان سپر لیگ 7، ٹیموں کے اسکواڈ مکمل

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے لیے تمام ٹیموں نے متبادل اور سپلیمنٹری کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کر لیا ہے۔ کراچی کنگز نے قومی انڈر 19 کپتان قاسم اکرم کی جگہ اسپنر محمد طحٰہ خان اور ٹام ایبل کی جگہ سری لنکا کے اویشیکا فرنینڈو کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ دفاعی چیمپیئن ملتان […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49658 ٹیسٹ کیے گئے جس میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سانحہ مری کے دل دہلا دینے والے مناظر

مری سمیت پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلیات اور کشمیر میں مسلسل ہونے والی برفباری سے سیاح شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جسے 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری قرار دیا جارہا ہے جب کہ موسم کی شدید صورتحال کے سبب مری میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مری میں 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جسے 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری قرار دیا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 3 جنوری سے اب تک 32 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے اور 94 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش سے سانحہ، کئی شہریوں کی اموات، شہر آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ مری کی صورت حال کو مانیٹر کرنے کے لیے قائم کنٹرول روم کے ذرائع کے مطابق شہر میں 1 […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا کے مزید 1345 کیسز سامنے آ گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1345 کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک شخص انتقال کر گیا۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46537 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1345 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق […]

Read More
خاص خبریں

چیف جسٹس کی آمد پر تھر کی قسمت جاگ اٹھی

مٹھی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آج مٹھی کا دورہ کریں گے ،جہاں وہ مٹھی بار کونسل سےخطاب اور الیکٹرونک لیب کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد تھرپارکر کے دو روزہ دورے پر مٹھی پہنچ چکے ہیں ، انہوں نے رات مٹھی گیسٹ ہاؤس میں گزاری ، وہ آج تھرپارکر بار […]

Read More
خاص خبریں

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی پانچویں لہر کے حوالے سے انتباہ دیدیا

اسد عمر نے کہا ہے کہ اومی کرون تیزی سے پھیل رہا ہے، اسپتال کے نظام پر ماضی جیسا دباؤ نہیں لیکن عوام احتیاط کریں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ اسپتال میں مریضوں کا دباؤ کم ہونے پر پابندیاں نہیں لگائیں تاہم صورتحال مانیٹر کررہے ہیں، […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ایران: قاسم سلیمانی کا مجسمہ نقاب کشائی کے چند گھنٹے بعد ہی نذر آتش

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ان کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا جسے نذر آتش کردیا گیا۔ قاسم سلیمانی کا مجسمہ سینٹرل ایران کے حضرت قمبرانی ہاشم اسکوائر پر نصب کیا گیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، وزیراعظم

ملک مین شرح نمو اب بھی 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء شوکت فیاض ترین، حماد اظہر، فواد چوہدری، اسد عمر، مخدوم خسرو […]

Read More