پاکستان خاص خبریں

عمران خان سے کسی قسم کی گفتگو نہیں ہو سکتی، عمران خان غیر سنجیدہ شخص ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان غیر سنجیدہ اور پاگل ہے ۔ اس آدمی کی کوئی اہمیت نہیں،اسے اہمیت نہیں دینی چاہئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان پاگل ہے یہ کون ہوتا ہے کہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کی

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہایکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمے کو خارج کر دیا

اسلام آباد ہایکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمے کو خارج کر دیا تفصیلات کے مطابق خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس کے سلسلے میں پیش ہونے کے لیئے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے وکلا کے ہمراہ اسلام آباد ہایکورٹ پہنچ گئے ہین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کسی بھی میڈیا ہاوس کو بلیک لسٹ نہیں کرنا چاہیے سیکرٹری اطلاعات و نشریات سندھ عبدالرشید سولنگی

سیکرٹری اطلاعات و نشریات سندھ عبدالرشید سولنگی نے کہا ہے کہ اطلاعات کے محکمے کاکام سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے،کسی بھی میڈیا ہاوس کو بلیک لسٹ نہیں کرنا چاہیے،ہم نے کسی کو بھی بلیک لسٹ نہیں کیا ،محکمے کے کوڈ آف کنڈکٹ پر چلنا ضروری ہے،قانون سے باہر نہیں جانا چاہئے،پنجاب اور […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ترکی سے مسٹر احمد الدوبیس کاآغوش کالج مری کا دورہ

ترکیGaziantep سے مسٹر احمد الدوبیس (فارماسسٹ UOSSM)نے آغوش کالج مری کا دورہ کیا۔آغوش کالج مری پہنچنے پر معزز مہمان کا استقبال کیا گیا اور آغوش کالج مری کے مقاصد اور ماسٹر پلان کے بارے میں بتایا گیا۔بعد ازاں انہوں نے کیمپس کے مختلف حصوں، اکیڈمک بلاک اور ہاسٹل بلاک کا تفصیلی دورہ کیا اور طلبا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بجلی کے بلوں میں ایسےسرچارج بھی ہیں جن کا بجلی کی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ میں کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ کمیشن سے وزیر اعظم ، رانا ثنااللہ ، اعظم نذیر ، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اورراجہ پرویزاشرف سے انکوائری کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعظم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

توہین عدالت کیس ، عمران خان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506 اور 188/189 لگی ہوئی ہے،عمران خان کے خلاف تھانہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد ، کہا کہ معیاری کام ، اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین نے کم عرصے میں معاشی طور پر ملک کو مضبوط کیا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ریسکیو 1122کامشن ہرفرد کوابتدائی طبی امداد کی تربیت دینا ہے ڈاکٹر عبدالرحمن

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ایمرجنسی میڈیسن فاو¿نڈیشن پروگرام کے تربیت یافتہ افراد کے لیے ایک روزہ تربیتی کورس۔ یہ ٹرینی ایمرجنسی میڈیسن ہولی فیملی ہسپتال میں کام کر رہے ہیں۔ ایمرجنسی میڈیسن فاو¿نڈیشن پروگرام (EMFP) رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن، برطانیہ اور راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے تعاون سے ایمرجنسی میڈیسن کی خصوصیت کا ایک […]

Read More