خاص خبریں دنیا

کشمیری امیت شاہ کے مجوزہ دورے کا مکمل بائیکاٹ کرکے اپنی قومی بھائی چارے کو برقرار رکھیں

پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کو بھارتی لوک سبھا میں ریاست جموں کشمیر کی وحدت ، شناخت اور عوامی حقوق پر شب خون مارے جانے کے مرکزی کردار بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ ریاست کے عوام کو لسانیت ، قومیت اور علاقائیت کے نام پر گمراہ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں خواتین کے نیٹ بال، والی بال اور کرکٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری چھٹی سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں خواتین کے نیٹ بال، والی بال اور کرکٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ گیمز کی اختتامی تقریب (آج)اتوار کو شام پانچ بجے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

پنجاب حکومت نے پارکوں اور عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی لگا دی

ڈنگی کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے پارکوں اور عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی اور ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے کیے ہیں۔ فیصلے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کسان اتحاد کا اسلام آباد میں دھرنا، مطالبات پورے ہونے تک واپس نہ جانے کا عزم

پورے ملک سے آئے کسانوں کا اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس واپس، اور کھاد سستی کی جائے، کسان اتحاد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک واپس نہیں جائیں گے۔ مطالبات کی منظوری کے لیے کسانوں کا جناح ایونیو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

دریائے سواں راولپنڈی اسلام آباد کیلئے خطرہ ہے،اسے نہ بچایا گیا تو یہ سب کچھ بہا لے جائے گا ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ آڈیو لیک س خطرناک،ملکی سلامتی پر حملہ ہے،جتنیبھی لیکس آجائیں ووٹ بینک عمران خان کا ہے،لوگ عمران خان کیخلاف بات ماننے کو تیار نہیں،آج انتخابات ہوتے ہیں تو عمران خان دوتہائی اکثریت حاصل کریگا،راولپنڈی اسلام آباد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کا سازشی بیانیہ اب لوگوں کے سامنے آچکا ہے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سازشی بیانیہ اب لوگوں کے سامنے آچکا ہے عمران خان نے ذاتی مفاد کو قومی مفاد پر ترجیح دی اس نے نے سائفر کے معاملے پر غیر ذمہ دارانہ طرز عمل اپنایا سابق وزیراعظم نے ملکی مفاد کے منافی خطرناک کھیل کھیلا یہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

گزشتہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے کا خمیازہ آج پورا ملک بھگت رہا ہے وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسمِ سرما میں گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے طلب کئے گئے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی. شرکا اجلاس کو موسمِ سرما میں متوقع طلب اور رسد پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. اجلاس کو حکومت کی موجودہ حکمتِ عملی اور آئندہ مہینوں میں گیس کی فراہمی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان اپنی سیاست بچانے کیلئے ریاست کی قربانی دینا چاہتے ہیں میاں جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کردی یہ بات انھوں نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ آڈیو لیک نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کردی آڈیو لیک کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے سخت نوٹس لیا […]

Read More
خاص خبریں

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور میں مبتلا کرنے والے ملزمان قانون اور معاشرہ کے مجرم ہیں سی پی او راولپنڈی

سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات کے مطابق منشیات کے خلاف کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے سمگلرکو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمدکر لی ملزم مظفر خان سے 15 کلو چرس برآمد ہوئی ملزم نے شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً طالب علموں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی عدالت نے کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی گئی فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی کیس چار سے پانچ مرتبہ بغیر سماعت ملتوی ہو چکا ہے اسر پر عدالت نے […]

Read More