بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی

Thursday, 29 September, 2022

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی عدالت نے کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی گئی فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی کیس چار سے پانچ مرتبہ بغیر سماعت ملتوی ہو چکا ہے اسر پر عدالت نے کہا کہ ہم آج اس کیس کو مکمل نہیں کر پائیں گے چار اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر کیس سنیں گے کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو دہری شہریت کی بنیاد پر تاحیات نااہل قرار دیا تھا
فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *