پاکستان خاص خبریں

قلیوں سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا

قلیوں سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کا آغازکراچی کینٹ، کراچی سٹی، لانڈھی، حیدرآباد، درغ روڈ اور لاہور اسٹیشنز پر چار سو قلیوں میں دس ہزار فی کس تقسیم کی گئی اس رقم کی ادائیگی اخوت فاؤنڈیشن اور خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے کی گئی ادائیگی میں ریلوے افسران کی ایک روز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

میر غلام مرتضی بھٹو کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے بڑے صاحبزادے میر غلام مرتضی بھٹو کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے وہ 18 ستمبر 1954 کوکراچی میں ستر کلفٹن میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم سینٹ میری سکول راولپنڈی سے جبکہ انٹر نیشنل سکول اسلام آباد سے او اور اے لیول کے امتحان پاس کرنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

‏اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہو گئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی سے 57 افراد متاثر ہوئے ہیں یہ بات ڈی ایچ او اسلام آباد نے بتائی انھوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 1388 تک جا پہنچی ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ‏اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

میانوالی ریسکیو اہلکاروں نے کمیونیکشن ٹاور سے رات سے دھاتی ڈور کے سبب پھنسی چیل کو ریسکیو کر لیا

میانوالی ریسکیو اہلکاروں نے تقریباً125فٹ سے بلند کمیونیکشن ٹاور سے رات سے دھاتی ڈور کے سبب پھنسی چیل کو ریسکیو کر لیا تفصیل کیمطابق پپلاں میں گزشتہ رات سے چیل دھاتی ڈور کے سبب نجی کمیونیکشن کمپنی کے ٹاور سے لٹکی ہوئی تھی۔ اہل علاقہ نے دیکھتے ہی ریسکیو 1122کو مدد کے لئے کال کر […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم جماعت 2022 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم جماعت 2022 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔ لڑکیوں نے لڑکوں پر برتری کو قائم رکھتے ہوئے نمایاں شرح کامیابی حاصل کی کنٹرولر امتحانات کے مطابق امتحانات 2022 میں جماعت نہم کیلئے 122309 امیدواران نے داخلہ بھجوایا تاہم 120365 امیدواران نے جماعت نہم کے امتحانات […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہایکورٹ نے عمران خان کے خلاف مقدمہ سے دہشتگری کی دفعات ہٹادی

عدالت نے عمران خان کے خلاف مقدمہ سے دہشتگری کی دفعات ہٹادی اسلام آباد ہایکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیگر دفعات پر متعلقہ فورم پر کارروائی جاری رہے گی اس سے قبل مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ایک تقریر پر لگائی گئی تمام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اپوزیشن کو خود ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے وہ ہمارے خلاف کیا عدم اعتماد لائے گی چوہدری محمد رفیق نیر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو خود ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے وہ ہمارے خلاف کیا عدم اعتماد لائے گی ۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ہر ڈویژن میں تین تین گروپ ہیں ایسی انتشار زدہ اپوزیشن سے حکومت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

برطانیہ کے شاہی خاندان اور پاکستانی قوم کے درمیان پیار کا رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو گا وزیراعظم میاں شہباز شریف

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شاہی خاندان اور پاکستانی قوم کے درمیان پیار کا رشتہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو گا نے لندن میں بادشاہ کی طرف سے معزز مہمانوں کے لیے دیے گئے استقبالیے کے دوران انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا وزیراعظم نے برطانیہ کے شاہ چارلس سوم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کی ایما پر پنجاب حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا یہ مقدمہ مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے مقدمے میں پی ٹی وی […]

Read More
خاص خبریں دنیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حاصل کیئے کاروبار کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حاصل کیئے کاروبار کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے اس کے ساتھ ساتھ وزارت نے ایک شہری کو بھی گرفتار کیا ہے جس نے مذکورہ پاکستانی کو کاروبار کی اجازت دے رکھی تھی وزارت نے کہا ہے کہ ’سعودی شہری کے نام پر پاکستانی […]

Read More