پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم 19 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے کلیدی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آنے والےحالیہ تباہ کن سیلابوں کے تناظر میں پاکستان کو درپیش چیلنج […]

Read More
جرائم خاص خبریں

راولپنڈی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کاملاوٹ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن

چئیر مین پنجاب فوڈ اتھارٹی علی رضا خاکوانی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کاملاوٹ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن راولپنڈی میں جعل سازی کا بڑا بیوپاری بے نقاب کر دیا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق خفیہ ٹیموں کی ریکی پر راول ٹاؤن 2 میں بیکری یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 3960 گندے انڈے […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے کراچی میں کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف نے مین کورنگی روڈ کراچی میں ایک کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی کارروائی میں 3 عدد موٹر کاروں کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی منشیات برآمد ہوئی مجموعی طور پر تینوں کاروں سے 252 کلوگرام چرس برآمدہوئی کارروائی کے دوران چار مزمان کو موقعہ پرگرفتارکر […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

ڈی جی پی آر پنجاب کا فرمان

چندروزپیشتر میرے گروپ روز ٹی وی پرلاہورکے بیوروچیف نے ایک خبربھجوائی، خبر چلنے کے بعد ڈی جی پی آر آفس لاہور میں گریڈ 20میں تعینات ڈاکٹر روبینہ جو گریڈ 18کے افسرا فراز احمد کے ماتحت کام کررہی ہیں کا مجھے فون آیا کہ آپ کے ٹی وی سے یہ خبر چلی ہے اس کو رکوائیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بھارت کشمیری عوام کے جذبہ حریت کوطاقت کے زورپہ زیر نہیں کر سکتا

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 24ستمبربروز ہفتہ کو اُس وقت جب بھارتی وزیر اعظم یا بھارتی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے آئیں گئے تو امریکہ میں مقیم کشمیری نیو یارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کریں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک فضائیہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں جاری ہیں

پاک فضائیہ کی خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں جاری ہیں پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب زدگان کی بہبود، خوراک، رہائش، پینے کے پانی اور طبی امداد کی بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

قومی احتساب بیورو کے قوانین میں ترمیم کے بعد 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں سے واپس

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور انکے خلاف عائد الزامات سمیت 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس کے علاوہ سینیٹر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترہویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترہویں اجلاس میں شرکت کے لیے براستہ لندن، امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔وہ اپنے اس دورے کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرین گے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے سربراھان مملکت سے ملاقاتیں کریں گے اسلام آباد ائیرپورٹ پر وزیر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف موسم کی خرابی کے سبب میانوالی اور ٹانک نہ جاسکے

وزیراعظم شہباز شریف موسم کی خرابی کے سبب میانوالی اور ٹانک نہ جاسکے وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے میانوالی سے واپس آ گیاو زیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے سلسلے میں پہلے میانوالی اور پھر ٹانک جانا تھا وزیر اعظم نے ٹانک میں تعمیر شدہ 100 […]

Read More
انٹرٹینمنٹ خاص خبریں

17 ستمبر آج دیو کمار کی 32 ویں برسی منائی جا رہی ہے

17 ستمبر ….. آج دیو کمار کی 32 ویں برسی ہے۔ دیو کمار ایک ہندوستانی اداکار ہے جو زیادہ تر ولن کے طور پر نظر آتا ہے، وہ آنند بخشی کا کزن تھا۔ وہ منیشا کوہلی کے والد تھے جنہوں نے دو گلاب میں اداکاری کی۔ ان کا اصل نام چمن لال کوہلی تھا، لیکن […]

Read More