پاکستان خاص خبریں

وہ دن دور نہیں کہ آزاد کشمیر اور جی بی کے لوگ مل کر کشمیر کو آزاد نہ کرا سکیں وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ ملک کے آنے والے دن بہت اچھے ہوں گے۔ وزیر اعلی خالد خورشید نے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ صحافت کا ہمارے معاشرے میں اہم کردار ہے، پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو ملنے سے […]

Read More
خاص خبریں صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 943 تک جا پہنچی

سلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 72 افراد ڈینگی مچھر کا شکار ہوئے ،اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 943 تک جا پہنچی۔ڈی ایچ او کے مطابق ڈینگی سے اب تک 4 اموات ریکارڈ ہوئیں ، شہری علاقوں میں ڈینگی کے 601 مریض ہیں، شہری علاقوں سے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی […]

Read More
خاص خبریں کھیل

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا حکم سنا دیا ‏اکرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا سابق چیئرمین ایم سی آئی سردار مہتاب کی حکم امتناع کی درخواست منظور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو کرکٹ گراؤنڈز کرائے پر دینے سے روک دیا گیا میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کرکٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ خاص خبریں

کبھی یہ نہیں کہا کہ ماہرہ خان بوڑھی ہو چکی ہیں فردوس جمال

سینئر اداکار فردوس جمال نے اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے دیئے گئے اپنے ایک بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے کہا کہ ‘اپنے بیان میں کبھی یہ نہیں کہا کہ ماہرہ خان بوڑھی ہو چکی ہیں ‘ماہرہ کو عورتوں والے کردار کرنے چاہئیں کیونکہ عورت اور ہیروئن میں فرق […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرنے کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلح افواج میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ اندراج کے لیے شکایت آرمڈ فورسز یا ان […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے چہلم شہدائے کربلا کےجلوس کےلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے چہلم شہدائے کربلا عابد مجید روڈ سے نکالے جانیوالے جلوس کےلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ چہلم شہدائے کربلا کا جلوس18ستمبر بروز اتوار کو عابد مجید روڈ سے نکالا جائے گا۔ٹریفک پولیس  جلوس اور ڈرائیورشن کےلئے ٹریفک پولیس کےترجمان کے مطابق 50سے زیادہ اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔جلوس کے موقع پر عابد مجید […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ 

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  نے سجاول اور ملحقہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ  کیا اور  متاثرین سے ملاقات کی ہ۔ترجمان پاک بحریہ کے  مطابق امیر البحر نے سیلاب متاثرین کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا نیول چیف نے امدادی کارروائیوں میں شریک افسران اور جوانوں سے […]

Read More
جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔ ملزمان کے قبضے سے 38کلو 40 گرام چرس اور 27 کلو 600 گرام افیون برآمد کر لی گئی ۔ملزمان ہائی ایس اور مہران کے ذریعے منشیات پشاور سے پنجاب اسمگل کر رہے تھے ۔دوران کاروائی چارسدہ کے رہائشی 3 مُلزمان گرفتار ۔ دوسری کارروائی بلوچستان دالبندین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

وزیر اعظم  شہباز شریف کی   ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پروزیر اعظم  شہباز شریف نے  ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم  نے  موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد ترکیہ کی طرف سے یکجہتی اور فراخدلی سے تعاون کرنے پر صدر ایردوان اور ترک […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سمرقند، ازبکستان میں مصروف دن گزاریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف جو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر ہیں آج سمرقند، ازبکستان میں مصروف دن گزاریں گے. وزیرِ اعظم آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوو (Ilham Aliyev) سے ملاقات کریں گے. اسکے بعد وزیرِ اعظم چین کے صدر عزت مآب شی […]

Read More