بلوچستان کے صوبائی وزیر کا بھتیجا سردار کویٹہ میں گرفتار
صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کا بھتیجا سردار غفور خان کھیتران کویٹہ میں گرفتارکر لیا گیا ملزم کو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ انور جان کا قتل کروانے کے حوالے سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم نے انور جان قتل الزام کے حوالے سے ہائی کوٹ بلوچستان میں عبوری ضمانت دائر کی ہوئی تھی ہائی کورٹ […]