پاکستان خاص خبریں

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی ممکن ہے، پیو ٹن

وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے ملاقات طے ہوگئی، باضابطہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس سے پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعےگیس کی فراہمی ممکن ہے۔ ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس سے پاکستان تک گیس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پہلے امریکہ کیخلاف نعرے لگوائے، پھر۲۵ ہزارمیں لابنگ فرم ہائر کی، مریم نواز

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ہمارے ملک پر آفت آئی ہوئی ہے، حکومت سیلاب زدگان کے لیے پوری کوشش کررہی ہے، شہباز شریف کی کسی صوبے میں حکومت نہیں لیکن وہ ہر جگہ جا رہے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے ملک کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے سمرقند ازبکستان میں ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے سمرقند ازبکستان میں ملاقات جاری. ہے دونوں رہنماوں نے دو دوست ممالک کے بیچ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اور اسے مزید آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

جنرل ضیاء الحق سے لیکر تمام آرمی چیفس کے ساتھ آپ کے بہت اچھے تعلقات ہیں اور سب آپ کی عزت کرتے ہیں سربراہ مسلم لیگ (ض)اعجاز الحق کا ایس کے نیازی کو زبردست خراج تحسین

سربراہ مسلم لیگ (ض)اعجاز الحق نے چیف ایڈیٹر و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد ضیاء الحق سے لیکر تمام آرمی چیفس کے ساتھ آپ کے بہت اچھے تعلقات ہیں اور سب آپ کی عزت کرتے ہیں،نیازی صاحب آپ نے ہمیشہ اپنے پروگرام میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

۔راولپنڈی۔لاہور کے درمیان چلائی جانے والی دو نئی ریل کاروں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایت پر عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور۔راولپنڈی۔لاہور کے درمیان چلائی جانے والی دو نئی ریل کاروں کا شیڈول اس طرح سے ہو گا۔پہلی ریل کار (109UP) 16 ستمبر 2022 سے لاہور سے رات 7بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوکرگجرات، چکلالہ سٹاپ کرتی ہوئی رات 11 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہایکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی بغاوت کے مقدمہ میں ضمانت کی درخوست منظورکر لی

اسلام آباد ہایکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی بغاوت کے مقدمہ میں ضمانت کی درخوست منظور کرتے ہوئے انکی رہائی کا حکم دیدیا ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے قبل ازیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

صدر مملکت عارف علوی آج سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

صدر مملکت عارف علوی آج سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے صدر دادو اور نواب شاہ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ يكجہتی اور اُن کے احوال جاننے کیلئے ریلیف کیمپس کا دورہ کریں گے اِس موقع پر صدر عارف علوی کو انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کراچی کے جناح ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت

کراچی کے جناح ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت ایک ساتھ ہوئی کراچی شہر قائد کے جناح ہسپتال میں خاتون نے 6 بچوں کو جنم دے دیا۔کراچی کے علاقے کالا پل کی رہائشی 25 سالہ عائشہ کے ہاں چھ بچوں کی ولادت ہوئی، بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں، […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

کشمیر کی آزادی کا حصول کشمیر میں استصواب رائے کے ذریعے ہی ممکن ہے دردانہ صدیقی

حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی آزاد جموں کشمیر کے زیر اہتمام ضلع نیلم میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔ کانفرنس کی صدارت سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان نصرت ارشد نے کی۔ ” کشمیر- […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ازبکستان روانہ ہو گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ (15-16 ستمبر) دورے پراسلام آباد سے ازبکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم سمرقند ایئر پورٹ سے حضرت خضر کمپلیکس جائیں گے جہاں وہ نہ صرف مسجدِ خضر بلکہ اسلام کاری-موف کے مزار پر بھی جائیں […]

Read More