انٹرٹینمنٹ خاص خبریں

بھارتی صحافی نے غلطی سے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو کو رچا چڈھا کا دلہا بنا دیا

بھارتی ادا کارہ رچا چڈھا اور اداکار علی فضل کی شادی آئندہ ماہ ہو رہی ہے بھارتی پرشانت جین نے ٹوئٹر پر دونوں اداکاروں کی شادی کی خبر شیئر کی لیکن ان سے ایک بڑی غلطی ہوگئی اور اسی غلطی نے انھیں مروا دیا پرشانت جین نے ایک بڑی غلطی کر دی اور وہ غلطی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی بل نہ لینے کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی بل نہ لینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے ضلع صحبت پور کا دورہ کیا ، جہاں حکام نے ان کو امدادی سرگرمیوں اور بحال کے کاموں پر بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے چوہدری محمد رفیق نیر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ کام کریں گے تو آگے بڑھیں گے ، نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرنے کیلیے بزنس کمیونٹی کو سہولتیں فراہم کریں […]

Read More
خاص خبریں دنیا

سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس، مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ ایف 16 کے پرزوں کی فروخت سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا، […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

آغوش کالج مری میں پہلے سالانہ ”کتاب میلے“کا انعقاد

آغوش کالج مری میں پہلے سالانہ ”کتاب میلے“کا انعقاد کر دیا گیا۔ ڈاکٹر افتخار احمد کھوکھر (عالمی شہرت یافتہ مصنف)اور احمد حاطب صدیقی (معروف شاعر،ادیب اور اقبالؒ شناس) نے پرنسپل آغوش کالج مری کے ہمراہ اس میلے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر بچوں نے سٹال سے اپنی پسند کی کتب خریدیں اور ایک دوسرے کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

یہ وقت سیاست اور الیکشن کا نہیں سیلاب متاثرین کی خدمت کا ہے ایس کے نیازی

پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر و سینئر اینکرپرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہپاکستان میں مہنگائی میں بے تحاشااضافہ ہواجس کی وجہ سے عوام شدیدمشکلات کاشکارہیں۔ یہ وقت سیاست اور الیکشن کا نہیں سیلاب متاثرین کی خدمت کا ہے،ملک آفت زدہ ہو چکا،متاثرین سیلاب کی آبادکاری کیلئے سب کو مل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

چین میں زیر تعلیم طلبا پر قومی ائیر لائن نے بجلی گرا دی یکطرفہ کرایہ پانچ لاکھ روپے کر دیا

پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافے سے چین جانے والے پاکستانی طلبہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق چین کے لیے چارٹرڈ پروازوں کے باعث ائیرلائنز نےکرایوں میں اضافہ کیا ہے جسکے باعث چین میں زیر تعلیم طلبا سخت مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کوہاٹ میں پولیس اسٹیشن پر نا معلوم افراد کی جانب سے کیئے جانے والے دستی بم کے حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں پولیس اسٹیشن پر نا معلوم افراد کی جانب سے کیئے جانے والے دستی بم کے حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے بم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلئی حکام موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مطابق دستی بم کا حملہ تھانا بلی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا

محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آج بدھ کے روزموسم کی صورتحال کچھ یوں رہے گی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تا ہم جنوب مشرقی سندھ ،بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اسلام آباد میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم بلوچستان میں ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف صوبہ بلوچستان میں ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں چیف سیکرٹری بلوچستان وزیر اعظم کو سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاوشوں پر بریفنگ دیں گے۔وزیر اعظم امدادی کاموں […]

Read More