پاکستان خاص خبریں علاقائی

اسلام آبادمیں 14غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی لگا دی ہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا پروگرام سچی بات ایس کے نیازی میں اظہار خیال

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،اسلام آبادمیں 14غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی لگا دی۔پرائیویٹ زمین اگر سی ڈی اے کے پاس ہے تو یہ غلط ہے۔ایل او پی کے بغیر والی ہاوسنگ سوسائیٹیز کی ٹرانزنگ رو ک دی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات اسلام آباد کی رپوٹ کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تا ہم بالائی خیبرپختو نخوا ، شمالی پنجاب،جنوب مشرقی سندھ ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اسلام آباد میں موسم خشک […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

پلاٹس کی ڈیولپمنٹ میں حائل تمام روکاوٹیں جلد از جلد ختم کی جائیں چیئرمین سی ڈی اے

وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کپیٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کی زیرِ صدارت پیر کے روز سیکٹر ڈیولپمنٹ سے متعلق ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔ جسمیں ممبر انجینئرنگ، ممبر اسٹیٹ سمیت متعلقہ شعبوں کے افسران اور پراجیکٹ ڈرایکٹرز نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر بریفننگ دیتے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

بیرون ملک مقیم کشمیری آگے بڑھ کر سر مایہ کاری کریں،حکومت مکمل تحفظ فراہم کرے گی وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اورسیز کشمیریوں کے لیئے آزاد کشمیر میں سر مایہ کاری کے لیئے دروازے کھلے ہیں، دہائیوں سے وطن کی مٹی کو سونا بنانے کی تڑپ رکھنے والے بیرون ملک مقیم کشمیری آگے بڑھ کر سر مایہ کاری کریں،حکومت مکمل تحفظ فراہم کرے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم سے فرانسیسی جمہوریہ کے سفیر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے پاکستان میں فرانسیسی جمہوریہ کے سفیر جناب Nicolas Galey نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان فرانس کے ساتھ دوطرفہ اور یورپی یونین کے تناظر میں اپنے دیرینہ تعاون پر مبنی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان بھر میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی وسیع تباہی اور سنگین […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

دریائے سندھ سےگزشتہ روز ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی

ریسکیو ٹیموں نے لوکل کمیونٹی کیساتھ ملکر ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران دریائے سندھ سےگزشتہ روز ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی۔نعش دریائے سندھ سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی ۔قبل ازیں ریسکیو ٹیمیں نے مقامی کمیونٹی کیساتھ ملکر نے دن بھر مسلسل خوطہ خوری،کشتی رانی،جال اور سرچ لائین کنڈی کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہے وزیر اعظم بحالی کے کاموں کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں، اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے ابتک گوادر تا رتوڈیرو موٹروے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان کے فیورٹ قرار، جانیے کیوں ؟

معروف سیاسی تجزیہ نگارکامران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کو اس وقت تک توسیع دینے کی بات کی ہے جب تک نئے الیکشن کے نتیجے میں نئی حکومت منتخب نہیں ہوجاتی۔ تفصیلات کے مطابق کامران خان کے مطابق انہوں نے عمران […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عوام کیلئے بری خبر، بجلی ہو گئی پھر مہنگی

نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا، نیپرا نے بجلی4روپے34پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا بجلی صارفین پر59 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، صارفین سے اضافی وصولی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کی جانب سے شیریں مزاری کو ملا بڑا سرپرائز

ترجمان اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کیس ختم کرنے کے بجائے سر پرائز دے دیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کا کیس ختم نہیں کیا ہے جبکہ ڈاکٹر شیریں مزاری کے کیس کی مکمل چھان بین کر لی ہے۔ […]

Read More