پاکستان خاص خبریں

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں آج ایک روزہ سوگ منا یا جا رہا ہے

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں آج ایک روزہ سوگ منا یا جا رہا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آج ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں ہے واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو دنیا سے رخصت ہوگئیں ان کی عمر 96 سال […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

عراقی سفارتخانے نے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی کا اعلان کر دیا

پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے کا چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی اور دیگر سفری سہولیات سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق اربعین امام حسین کیلئے پاکستان سے کربلا جانے والے زائیرین کیلئے معطل ویزوں کو بحال کرنے کا اعلان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فراہمی انصاف کے متبادل نظام سے یقین ہے کہ زیر التوا مقدمات میں 45 فیصد تک کمی ائے گی چیف جسٹس آف پاکستان

عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ چارج سنبھالتے ہوئے سستااور فوری فراہمی انصاف زیر التوا مقدمات سور از خود نوٹس کے اختیارات کا استعمال جیسے چیلنجز درپیش تھے معزز جج صاحبان نے اپنی چھٹیوں کو قربان کرتے ہوئے زیر التوا مقدمات کی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس سماعت

اسلام آباد میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی کیس کی سماعت کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کی سماعت کے موقعہ پر کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں […]

Read More
جرائم خاص خبریں

تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ۔ تھانہ ویمن پولیس ٹیم نےمنشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ملزمہ سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے پولیس ذرائیع کے مطابق ملزمہ تعلیمی اداروں اور بعض اونچے گھرانوں کی خواتین […]

Read More
خاص خبریں کھیل

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ 3اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

ن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، پاکستان واپڈا چیمپئین شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عوج ظہور کے مطابق پول راؤنڈ کے تحت پانچ روزہ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

الخد مت فاوندیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر درجنوں ٹر ک کا قافلہ بلوچستان روانہ

الخد مت فاوندیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان لے کر درجنوں ٹر ک کا قافلہبلوچستان کے مختلف سیلابی علاقوں کو روانہ ہو گیا ہے ،اس موقع پر منعقدہ تقریب سے جماعت اسلامی پاکستان کے میاں محمداسلم ، امیر جماعت اسلامی نصر اللہ رندھاوا ،مر کزی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم آئندہ ہفتے ازبکستان روانہ، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے کے دوران 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے، ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے، دورہ کے دوران وزیراعظم ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں کھیل

بڑا اپ سیٹ، پاکستان ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ ہار گیا

تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022ء کے فائنل میں مدمقابل تھیں جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ What a tournament it’s been for this team ✨ Sri Lanka are the champions of Asia 🏆#SLvPAK #AsiaCup2022Final […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت نے بجلی کے بلوں میں کمی بارے بڑا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے گیپکو ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا اکتوبر تک بجلی کے بلوں میں واضح کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خرم دستگیر خان نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

Read More