پاکستان خاص خبریں

الیکشن کب ہوں گے؟، حکومت نے اعلان کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چاہے کتنا بھی عمران خان رو لیں الیکشن ان کی مرضی سے نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگ پہلے سے سڑکوں پر ہیں، عمران خان جلسے کرنے میں دلچسپی رکھتے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت غریب عوام پر بجلیاں گرا رہی ہے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت بلوں کی صورت میں بجلیاں گرا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو بجلی ملتی نہیں جبکہ بجلی مزید مہنگی ہوتی جا رہی ہے، بجلی حکومت صرف بلوں کی صورت میں بجلیاں گرا رہی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

دہشت گردی کیس، عمران خان پولیس کے سامنے پیش نہ ہوئے

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان عدالتی حکم کے باوجود دہشت گردی کے مقدمے میں تیسری بار بھی طلبی کے باوجود پولیس کی جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے آئی ٹی نے عمران خان کوطلبی کا تیسرا نوٹس جاری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سیلاب متاثرہ بلوچستان بیماریوں کی زد میں

بلوچستان کےسیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان میں وبائی امراض کے 9087 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1367 ڈائریا کیس اور سانس کی بیماری کے 2198 کیس رپورٹ ہوئے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اداروں کی بڑی کامیابی، 2 کلعدم عسکریت پسند گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں 2 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیے، جن کا تعلق کالعدم عسکریت پسند گروپ القاعدہ برصغیر (اے کیو آئی ایس) اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد سی ٹی ڈی پشاور کو انتہائی مطلوب تھا،دہشتگرد شہر قائد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کے فیصلوں سے متعلق فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءاور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پریس کانفرنس کے دوران بیان جاری کیا ہے کہ عوام کی نمائندگی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں ،غیر منتخب ادارے نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے ایم انکشاف کرتے ہوئےکہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

سجل علی ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ، پر کشش تصاویر وائرل

سجل علی نے حال ہی میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی فلم ’واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ کے پریمیئر کے لیے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ تفصیلات کے مطابق سجل علی کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر دیکھ کر ان کے مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا […]

Read More
خاص خبریں صحت

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی

اسلام آبادمیں ڈینگی وائرس کے پھیلائومیں نمایاں تیزی آ گئی،ڈی ایچ اواسلام آباد کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 81 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 52 کیس دیہی اور 29 شہری علاقوں سے رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ او ڈاکٹرزعیم ضیا کا کہنا تھا کہ 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے2مریض دم توڑ گئے، جاں بحق […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

وزیراعظم شہباز شریف کا یواے ای کے وزیر کلچر، نوجوانان اور سماجی ترقی شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان کو ٹیلی فون

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے وزیر کلچر، نوجوانان اور سماجی ترقی شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان کو ٹیلی فون زیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لئے بڑی مالی امداد کرنے پر شکریہ ادا کیا وزیراعظم نے شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان کے سیلاب متاثرین کے لئے 10 ملین ڈالر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے ۔سی ٹی او نویدا رشاد نے کہا ہے کہ دوران بارش سلیپری روڈ کے باعث گاڑی کی رفتار کم رکھیں تیز بارش اور دھند کیصورت میں فوگ لائٹ اورڈبل اشاروں کا استعمال کریں دوران بارش لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ […]

Read More