پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے کا گھیرہ تنگ

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خدیجہ تشدد کیس، ملزمہ انا شیخ کو عدالت کا بڑا ریلیف

فیصل آبا دمیں خدیجہ تشدد کیس میں مرکزی  ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ  کو عدالت کی جانب سے  عبوری ضمانت میں تو سیع دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  خدیجہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش کی بیٹی انا شیخ کی طرف سے اپنی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ناظم جوکھیو قتل کیس، مقتول کی والدہ کا عدالت پہنچ گئیں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ، ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ مجھ سے صلح نامہ پر اور کمپرومائز پیپر پر زبردستی انگوٹھے لگوائے، میرے بیٹے کے خون کا انصاف کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق والدہ نے عدالت میں دہائیاں دیتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے کے خون […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےجلسوں میں مصروفیات کے باعث لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

حکومت آزادکشمیر بھارت کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ہر محاذ پر کردار ادا کرے گی وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے ہندوستانی فوجیوں کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی مقبوضہ علاقے میں […]

Read More
خاص خبریں موسم

پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا ،کشمیر اور جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم با لائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا ،کشمیر اور جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں امدادی کیمپ کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے شہر اوستہ محمد میں وا قع امدادی کیمپ کا دورہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اوستہ محمد میں یونیسیف کے تعاون سے قائم امدادی کیمپ میں سیلاب سے ہونے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے۔میڈیا نے دستاویز کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئی لفٹ کی تنصیب پر 16 کروڑ 90 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے ،نئے کیمروں کی تنصیب پر ایک کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔فائر الارم سسٹم کی تنصیب کے لئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

پاکستان کواس وقت عالمی امداداورمعاونت کی بہت ضرورت ہے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بلاشبہ قیمتی انسانی جانوں، املاک، مال مویشیوں ورروزگارکوبہت زیادہ نقصان پہنچا ہے لیکن امیدیں زندہ ہیں اورامیدوں کوکوئی نقصان نہیں ہوا، امیدوں کوزندہ رکھنے کیلئے پاکستان کواس وقت عالمی امداداورمعاونت کی بہت ضرورت ہے،ماحولیاتی تبدیلیوںکے تباہ کن اثرات سے نمٹنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بانی پاکستان کا 74واں یوم وفات کل منایا جائے گا

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا 74واں یوم وفات11ستمبر کومنایا جائے گا۔اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کے دوران سیاسی و سماجی شخصیات بانی پاکستان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔یوم وفات کے سلسلے […]

Read More