پاکستان خاص خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیئے سکھر پہنچ گئے

*وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سیلناب متاثری سے ملاقات، نقصانات اور جاری امدادی کاروائیوں کے جائزے کیلئے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیئے سکھر پہنچ گئے ہیں انکے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اراکین اور اقوامِ متحدہ کا وفد بھی ہے دورے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات دولت مشترکہ کے عوام کے لئے ایک گہرا صدمہ ہے بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات صرف برطانیہ نہیں بلکہ دولت مشترکہ کے عوام کے لئے ایک گہرا صدمہ ہے یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں برطانیہ کے سفارت خانے کے دورہ کے دوران کیا جہاں انھوں نے ملکہ الزبتھ کے انتقال پر رکھی جانے والی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فرح خان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

پنجاب کے محکمہ انسداد بد عنوانی نے سابق خاتون اول کی دست راست فرح خان کے خلاف درج بد عنوانی کے مقدمہ کو خارج کرتے ہوئے انھیں بری الذمہ قرار دیدیا ہے ان پر فیصل آباد میں غیر قانونی طور پر 10 ایکڑ زمین الاٹ کرانےکا الزام تھا، زمین الاٹ کرانے کے لیے فرح خان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل وزیرِ اعظم پاکستان سے ملاقات کے لیئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل António Guterres وزیرِ اعظم پاکستان سے ملاقات کے لیئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں وزیر اعظم ہاوس پہنچنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سکرٹری جنرل António Guterres کا استقبال. کیا اس وقت وزیرِ اعظم ہاؤس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل António Guterres کے درمیان ملاقات […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست پراستعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا شکور شاد کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق مزکورہ رکن قومی اسمبلی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ان کے مؤکل نے […]

Read More
خاص خبریں کھیل

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، اولمپئن کلیم اللہ چیئرمین مقرر

قومی ہاکی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جسکے مطابق پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپئن کلیم اللہ خان ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں اولمپئن ناصر علی، اولمپئن رحیم خان، لئیق لاشاری انٹرنیشنل اور اولمپئن شکیل عباسی شامل ہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان کرغزستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق

پاکستان میں کرغزستان کے سفیر توتییف او لینبیک اسن کوویچ اولینبک اور پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرذہان کیستافن نے جمعرات کو یہاں وفاقی وزیر ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔خواجہ سعد رفیق نے دونوں معززین کا خیرمقدم کرتے ہوئے مختلف باہمی دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت، وزیراعظم شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے ہیں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کیس کی سماعت کر رہے ہیں چیف جسٹس نے کہا کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ جس تکلیف سے گزرتے ہیں اس کا کسی کو اندازہ نہیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ ملکہ الزبتھ دوم وفات پا گئیں برطانوی پرچم سرنگوں

70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی 70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں بیلمورل میں وفات پا گئی ہیں ان کی موت کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے اور سابق پرنس آف ویلز چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ اور دولتِ مشترکہ میں […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی مُلک بھر میں کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف کی مُلک بھر میں کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے مخبر کی اطلاع پر پاڑہ چنار میں خرلاچی چیک پوسٹ پربڑی کاروائی عمل میں لائی دوران تلاشی ہینو ٹرک سے 435.600 کلوگرام چرس اور ایک کلو گرام مشکوک پاؤڈر برآمد کرکے افغان باشندےکوگرفتارکر […]

Read More