پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

مقالہ خصوصی۔۔۔۔۔سیاست، صحافت اور سماج ۔۔۔۔ایس کے نیازی

معاشرے میں جب ظلم بڑھنے لگتا ہے تو عدالت کی دہلیز محض زنجیر عدل نہیں رہتی بلکہ دیوار گریہ بن جایا کرتی ہے، لوگ جب مایوسی کی دلدل میں دھنسنے لگتے ہیں تو زنجیر عدل ہلانے کیلئے آجاتے ہیں، پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں نے یہ فریضہ بہ احسن خوبی انجام دینے کی کوشش ضرور کی، […]

Read More
خاص خبریں صحت

ڈینگی پر قابو پانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجییح ہے کمشنر راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے پر ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ڈینگی کو قابو کرنے کے لیے پانی کی نکاسی بروقت کی جائے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کمشنر راولپنڈی کی عوام سے درخواست ڈینگی ٹیموں کا ساتھ دیں، ڈینگی ایس او پیز کو فالو کریں گملوں، […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب سے کاٹلنگ انٹرچینج سے آؤٹ کروایا جا رہا ہے ہے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

پہاڑوں میں ریسکیوکی مددسےکامیاب ڈیلیوری کیس۔ایمبولینس میں بچےکا جنم

چھدرو کےپہاڑوں میں ریسکیوکی مددسےکامیاب ڈیلیوری کیس۔ایمبولینس میں بچےکا جنم تفصیلات کے مطابق میانوالی کےدور دراز علاقہ چھدرو کےپہاڑوں سے ریسکیو 1122 کو ڈیلیوری کیس کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی۔نزدیک کسی قسم کی طبی سہولیات نہ ہونے کے سبب ریسکیو کی امدادی ٹیم فوراََ مدد کے لئے موقع پر پہنچ گئی۔مریض کو ایمبولینس میں منتقل […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ڈی پی او میانوالی کا سٹی ایریا میں لگائے گئے ناکہ بندی پوائنٹس کا دورہ

ڈی پی او میانوالی نے سٹی ایریا میں لگائے گئے ناکہ بندی پوائنٹس کا دورہ کیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد نوید نے سٹی ایریا میں لگائے گئے ناکہ بندی پوائنٹس پر ڈیوٹی کو چیک کیا اور وہاں پر تعینات افسران و جوانوں کو الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر انہوں نے ہدایت […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ کریں گے.

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے دورہ تحصیل عیسیٰ خیل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق 6 ستمبر کی بجائے 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ کریں گے. ترجمان جماعت اسلامی ضلع میانوالی.عنایت اللہ کامران کے مطابق تاریخ میں تبدیلی ان کی اچانک مصروفیات کی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اداروں میں بغاوت پر اکسانےکے مقدمہ کی سماعت کے موقع پرڈاکٹر شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئےچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی اس موقع پر شہباز گل کی جانب سے وکیل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

دادو – خضدار ٹرانسمیشن لائن بحال کر دی گئی

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی دادو – نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کی دادو – خضدار ٹرانسمیشن لائن بحال کر دی گئی ہے .دادو – خضدارٹرانسمیشن لائن کی بحالی سے سیلاب سے متاثرہ وسطی بلوچستان کے ایک بڑے حصے کو بجلی کی سپلائی بحال ہو گئی ہے.جبکہ سبی سے کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن, جس کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سیاست دان سیلاب متاثرین کی امداد پر قابض ہو رہے ہیں، عنایت اللہ

خیبر پختون خواہ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ نے سیاست دانوں پر امداد آپس میں تقسیم کرنے کا الزام لگا دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عنائت اللہ کا کہنا تھا کہ امداد سیاسی بنیاد پر تقسیم ہو رہی ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین پر پیسہ خرچ کرنے کے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

جاپان میں موسلادھار بارشوں نے نظام ِ زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا

اکستان کے بعد جاپان کو بھی شدید بارشوں نے اپنےزیر تسلط لے لیا ملک کے مختلف حصوں بالخصوص شیزوکا صوبے میں موسلادھار بارشوں نے نظام ِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا جاپان میں موسلادھار بارشوں کے باعث 4 لاکھ 8 ہزار 933 افراد کو نقل مکانی کرنے کا کہا گیا ہے تو تیز […]

Read More