جرائم خاص خبریں دنیا

بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ذہنی معذور قیدی تبارک حسین کو دورانِ حراست قتل کردیا

قابض بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ذہنی معذور قیدی تبارک حسین کو دورانِ حراست قتل کردیا کنترول لاین کے اس پار سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ذہنی معذور شہری تبارک حسین جسے بھارتی فوج اور ایجنسیاں تشدد کا نشانہ بنا کر اپنی مرضی کے بیان لیتی رہی ہے اور تبارک حسین کو اپنے […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے اسلام آباد سے ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی

اے این ایف نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے خفیہ معلومات پر کارروائی میں ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد کر لی منشیات ریفریجریٹر کنٹینرز میں بلوچستان سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی کارروائی میں سرغنہ سمیت بین الصوبائی سمگلرز گروپ کے دو اہم کارندے بھی گرفتار برآمدشدہ منشیات […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

این ایف آر سی سی نے قدرتی آفت سے متاثرہ اضلاع کی تفصیلات جاری کر دیں

این ایف آر سی سی نے قدرتی آفت سے متاثرہ اضلاع کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق آزاد کشمیر میں کوئی ضلع قدرتی آفت سے متاثر نہیں ہواجبکہ بلوچستان میں 31،گلگت بلتستان میں 6 اور خیبر پختونخوا میں 17 اضلاع متاثر ہوئے ہیں پنجاب میں 3 اور سندھ میں 23 اضلاع قدرتی آفت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق، 11 زخمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق، 11 زخمی 14 جون سے اب تک جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 1290 ہو گئی،این ایف آر سی سی کے ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 570 مرد،259 خواتین اور 453 بچے شامل ہیں جبکہ مختلف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ضلع کچی بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سیلاب سے متاثرہ روڈ و ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لینے کیلئے ضلع کچی بلوچستان کا دورہ کریں گے.وزیرِ اعظم بی بی نانی میں سیلاب سے منہدم ہوئے ریلوے پُل کا فضائی جائزہ اور سیلاب میں مکمل طور پر بہہ جانے والے پنجرا پُل کی بحالی کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مواصلات اور رابطہ سڑکوں کی بحالی اولین ترجیح ہے وزیر اعظم

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے . وزیر اعظم مواصلات اور سڑکوں کی بحالی کے کام نگرانی خود کر رہے ہیں; اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے.وزیر […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ آج امدادی سامان کے بڑے کارواں کو روانہ کریں گے

جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ آج 4 ستمبر شام 7:00 بجے جامعہ تفہیم القرآن سٹریٹ 5, سیکٹر H-8/2 سے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان کے بڑے کاروں کو روانہ کریں گے۔اس موقع پر وہ میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد ا لعیسی سے ملالہ یوسفزئی کی ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد ا لعیسی سے سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے تعلیم نسواں کے حوالےسے ملالہ یوسفزئی کے کام کوسراہا ملالہ یوسفزئی نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھرمیں تعلیم نسواں کے فروغ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

زلفی بخاری نے برطانوی شہریت ترک کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے اپنی برطانیہ کی شہریت کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے انھوں نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے برطانوی شہریت چھوڑ دی ہے انھوں نے کہا کہ،پاکستان میں رہوں گا اور پاکستانی عوام کی خدمت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کرپشن کے مقدمات سے بچنے کے لئے عمران خان نے تحریک فساد شروع کی ہے ، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کے بھوکے عوام کو کچھ دینے کی بجائے عمران خان نے آج پھر اپنی جھوٹی سیاست کا پیٹ بھرا، اپنی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کے لئے عمران خان نے تحریک فساد شروع کی ہے ۔ ہفتہ کو وزیراطلاعات مریم اورنگزیب […]

Read More