حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

سیاست ، صحافت اور سماج

معاشرے میں جب ظلم بڑھنے لگتا ہے تو عدالت کی دہلیز محض زنجیر عدل نہیں رہتی بلکہ دیوار گریہ بن جایا کرتی ہے ، لوگ جب مایوسی کی دلدل میں دھنسنے لگتے ہیں تو زنجیر عدل ہلانے کیلئے آجاتے ہیں، پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں نے یہ فریضہ بہ احسن خوبی انجام دینے کی کوشش ضرور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

پاکستان میں چائنا ٹورازم اینڈ کلچر ویک 2022 کا آغاز

پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر نے ستمبر میں عالمی "2022 چائنا ٹورازم اینڈ کلچر ویک” منانے کے لیے آن لائن سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔”چینی سیاحتی ثقافتی ہفتہ 2022″ کے باضابطہ آغاز کی تقریب 6 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والی ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر H.E Hu Heping تقریب میں […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

نوجوانوں کو راہ راست پر رکھنے کے لئے سماجی رویوں کی اصلاح لازم ہے دردانہ صدیقی

تہذیب و تمدن کی بقا سماجی رویوں کی مرہون منت ہوتی ہے، حیا وحجاب محض حلیے کی تبدیلی کا نام نہیں بلکہ حجاب اپنے اندر ایک مکمل تہذیب سموئے ہوئے ہے جس میں انسانی و سماجی رویے،اعمال،اخلاق،لباس،فکرو تمدن اور اقدار بھی شامل ہیںان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سیلاب کی تباہ کاریوں پرنیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

سیلاب کی تباہ کاریوں پرنیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے این ایف آر سی سی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا 13 رکنی این ایف آر سی سی کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گےوفاقی وزیر منصوبہ بندی سینٹر کے ڈپٹی چیئرمین مقرر کمانڈر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے صدر وکرما سنگھے نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی وسیع تباہی پر ہمدردی کا اظہار کیا اور جانوں کے ضیاع پر وزیر اعظم شریف سے تعزیت کی۔ انہوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا پھر امکان ہے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے ہفتہ کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک بھر میں پاک فوج کے147 ریلیف کیمپس قائم ہیں میجر جنرل افتخار بابر

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پاک فوج کے147 ریلیف کیمپس قائم ہیں۔ دوست ممالک کی قیادت آرمی چیف سے مسلسل رابطے میں ہے پاکستانی فوج گزشتہ دو ماہ سے ریلیف آپریشن میں مصروف ہے، 50 ہزار سے زائد متاثرین کو ریلیف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کا وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلی فون سیلاب متاثرین بارے آگاہی حاصل کی

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی کہا کہ فاقی حکومت ہر طرح سے آپ کی مدد کے لئے حاضر ہے انھوں نے وزیر اعلی سندھ کو ہدائیت […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

خان پور ڈیم کے اسپل وے کھول دیے گے

خان پور ڈیم پانی سے بھر جانے کی وجہ سے آج صبح خان پور ڈیم کے اسپل وے دن 12بجے تک کے لیے کھول دیے گے، خان پور کے ارگرد ٹیکسلا حسن ابدال کے ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلہ دریائے ہرو سے گزرے گا حسن […]

Read More
جرائم خاص خبریں

میانوالی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈی پی او کی ہدایئت پر میانوالی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ تھانہ کمرمشانی پولیس نے ایک ہفتہ قبل خود پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے مندہ خیل کے رہائشی اخترنواز ولد سیدو خان سے 01 لاکھ 80 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کی۔ ملزم کے خلاف تھانہ […]

Read More