خاص خبریں دلچسپ اور عجیب

لاہور کا رہائشی شہری پیدل حج کی ادائیگی کے لیے نکل پڑا

لاہور کا رہائشی محمد کامران جو لاہور سے پیدل حج کی ادائیگی کا عزم لیکر نکلا ہے, اس کا کہنا ہے 260 سے زائد دن کا طویل سفر پیدل کرکے وہ حج ادا کرے گا, میاں چنوں کی عوام کی طرف سے محمد کامران کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا اور پیار سے نوازا گیا […]

Read More
خاص خبریں صحت

ڈینگی بخار کی علامات کیا ہیں ؟ محکمہ صحت پنجاب نےعلامات بارے بتا دیا

محکمہ صحت پنجاب نے عام شہریوں کی ااگاہی کے لیئے ڈینگی بخار کی علامات بارے آگاہی پیغام جاری کیا ہے تاکہ شہری جان سکیں کہ ڈینگی بخار کی علامات کیا ہیں اور اسکے اور عام بکارر کے بیچ میں کیا فرق ہے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی بخار مچھروں سے پھیلنے والی عام بیماری ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کیخصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے. وزیر اعظم بجلی کی سپلائی کی بحالی کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے. وزیر اعظم کی ہدایت پر پاور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کا ضلع غذر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اس دوران وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کو ضلع غذر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ بھی دی گئی وزیر اعظم نے ضلع غذر کے علاقے بوبر میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئےہیں وزیر اعظم کا وزیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سابق وزیر اعلی حفظ حفیظ الرحمان، چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے استقبال کیا وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف گلگت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ضلع غذر روانہ ہوگئے جہاں وہ ضلع غذر میں سیلاب سے متاثرہ گاوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی مین پشاور روڈ پرٹریفک جام رہنا ایک سنگین مسلئے کا روپ دھار چکا ہے

راولپنڈی مین پشاور روڈ پرٹریفک جام رہنا ایک سنگین مسلئے کا روپ دھار چکا ہے انتظامیہ کی جانب سے مبینہ غفلت کے باعث رہائیشی افراد کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی محکمہ تعلیم اور ضلعی انتطامیہ نے اس اہم ترین علاقے کے دیرینہ مسلے پر آنکھیں بند کر لیں تفصیلات کے مطابق پشاور روڈ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

ترکیہ اور پاکستان "دو قلب اور ایک جان ہیں” شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو، ترکیہ کے وزیر برائے ماحولیات، اربنائزیشن اور موسمیاتی تبدیلی، مرات کورم، چئیرمین ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD)، ترک کم لاگت ہاؤسنگ ایجنسی (TOKI) کے ڈائریکٹر جنرل اور ان کے ہمراہ آۓ وفد کی ملاقات۔ وزیر اعظم نے سیلاب سے ہونے والے جانی […]

Read More
خاص خبریں دنیا سا ئنس و ٹیکنالوجی

چین کی مکئی سویا پٹیبین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت 65 آزمائشی مقامات پر کاشت کی گئی فصل کی کٹائی مکمل

چین کی مکئی سویا پٹیبین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ میں 65 آزمائشی مقامات پر کاشت کی گئی فصل کی کٹائی مکمل کر لی گئی۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ان کھیتوں کی مکئی اور سویابین کی پیداوار بالترتیب 8,490 کلوگرام اور 889 کلوگرام تک پہنچ گئی۔ ان 65 مقامات پر مکئی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میاں مراد حسین نیکو کارہ کی کھلی کہچری عوامی مسائل موقع پر حل

ڈپٹی کمشنر ضلع اٹک کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میاں مراد حسین نیکو کارہ نے ریونیو عوامی خدمت کچہری لگا کر فتح جنگ کی عوام کے مسائل موقع پر حل کرائے،تفصیلات کے مطابق یکم ستمبرکو ڈپٹی کمشنر ضلع اٹک کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میاں مراد حسین نیکو کارہ نے ریونیو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایران اور پاکستان کا افغانستان سے متعلق مشترکہ نقطہ نظر ہے وزیر خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پاکستان میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کی ایرانی حکومت اور عوام کی امداد کا شکریہ اد ا کیا ارنا رپورٹ کے مطابق، "حسین امیر عبداللہیان” اور "بلاول بھٹو زرداری” نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی دلچسبی امور سمیت […]

Read More