محکمہ صحت پنجاب نے عام شہریوں کی ااگاہی کے لیئے ڈینگی بخار کی علامات بارے آگاہی پیغام جاری کیا ہے تاکہ شہری جان سکیں کہ ڈینگی بخار کی علامات کیا ہیں اور اسکے اور عام بکارر کے بیچ میں کیا فرق ہے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی بخار مچھروں سے پھیلنے والی عام بیماری ہے اور پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد اس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے ڈینگی وائرس سے متاثر مچھر کے کاٹنے کے بعد 4 سے 10 دن بعد جب مریض میں بیماری کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تو اکثر افراد اسے دیگر بیماریوں جیسے فلو کا نتیجہ سمجھ لیتے ہیں ڈینگی بخارکے ساتھ سردرد، مسلز، ہڈیوں یا جوڑوں میں تکلیف، متلی، قے، آنکھوں کے اندر تکلیف، غدود سوج جانا اور خارش جیسی علامات سامنے آسکتی ہیں
خاص خبریں
صحت
ڈینگی بخار کی علامات کیا ہیں ؟ محکمہ صحت پنجاب نےعلامات بارے بتا دیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1010 Views
- 2 سال ago