پاکستان خاص خبریں

اوگرا کی پیٹرول 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنےکی تجویز، حکومت نے 4 روپے بڑھا دیے

پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 3روپے 2 پیسے مہنگا کرنےکی سمری پر عمل کرنےکے بجائے فی لیٹر پیٹرول 4 روپے مہنگا کردیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 روپے 2 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا […]

Read More
خاص خبریں

بلال یاسین پر حملے کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر ہونے والے حملے کے عینی شاہد اور سابق کونسلر میاں اکرام نے واقعے کی روداد سنائی ہے۔ سابق کونسلر میاں اکرام نے بتایا کہ وہ اور بلال یاسین ساتھ کھڑے تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار آئے اور بلال یاسین پر فائرنگ کر دی۔ میاں […]

Read More
خاص خبریں

خون کے آنسو رونے والی لڑکی کا ڈرامہ بے نقاب

خون کے آنسو رونے والی لڑکی یاسمین کا ڈرامہ بے نقاب کردیا، بکرے کی کلیجی کا خون گالوں پر لگا کر خون کے آنسو دکھائے جاتے تھے۔ لڑکی اور اس کی والدہ شہناز اختر کی جانب سے خون کے آنسو کی بیماری کا بتا کر لوگوں سے عطیات مانگے جاتے تھے، ٹیم سرعام بھی اس […]

Read More
خاص خبریں

آلو کی پیٹیوں میں لاکھوں روپے کی کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چمن اور ڈیرہ مراد جمالی میں کسٹمز نے افغانستان منتقل کی جانیوالی یوریا کھاد کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ بلوچستان کے زمینداروں کے کھاد کے افغانستان اسمگلنگ کے خدشات درست ثابت ہوئے۔ کسٹمز اور لیویز نے چمن اور ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار ٹرک کھاد تحویل میں لے لی۔ کسٹمز حکام کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کرونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 941 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آوروں نے کالے رنگ کی جیکٹس پہن رکھی […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات، 556 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس […]

Read More
خاص خبریں

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا نہیں، بجٹ پر بجث میں پہلی تقریر شہبازشریف کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]

Read More
خاص خبریں

سال نو کے موقع پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے سال نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے […]

Read More