تھانہ کلرسیداں میں دو خواتین کو قتل کرنے بعد ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی
تھانہ کلرسیداں کے نواحی علاقے سہوٹ کلیال میں دو خواتین کو قتل کرنے بعد ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ابتدائی تحقیقات کے مطابق گھریلو ناچاقی اور ناراضگی کی وجہ سے ڈپریشن کے شکار چوہدری محمد رشید نے بارہ بور رائفل سے دو رشتہ دار خواتین کو قتل کرنے بعد […]
