بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.3°C
Saturday, 04 July 2026 | پاکستان: 19 محرم 1448

وزیر اطلاعات نے متاثرین سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے کابینہ کے فیصلے کی تفصیل جاری کر دیں

Thursday, 8 September, 2022

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے متاثرین سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے کابینہ کے فیصلے کی تفصیل جاری کر دیں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ نے 30 اگست 2022 کو ٹیکس استثنیٰ کی منظوری دی تھی متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے مچھردانیوں، کشتیوں سمیت تمام اشیا کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے ‏کابینہ کے 30 اگست 2022 کو ٹیکسوں سے استثنیٰ کی منظوری پر فوری عمل ہوا تھا وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے عمل درآمد کا ‘ایس اراو’ بھی جاری کردیاتھا ضابطے کے تحت فلاحی و مخیر کام کرنے والوں کو ‘این ڈی ایم اے’ کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہوگا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *