ملک بھر میں آج یوم ختم نبوت منایا جا رہا ہے
دنیا بھر کے مسلمان آج یوم ختم نبوت اس عزم اور عقیدے کے ساتھ مان رہے ہیں کی کہ ختم نبوت پر کوئی آنچ نہ آنے دیں گے آج سے 48 سال قبل پاکستان کے پارلیمان نے اس قادیانی فتنے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ختم کرتے ہوئے انھیں کا فر قرار دیا تھا اس […]
