پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے صدر وکرما سنگھے نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی وسیع تباہی پر ہمدردی کا اظہار کیا اور جانوں کے ضیاع پر وزیر اعظم شریف سے تعزیت کی۔ انہوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا پھر امکان ہے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے ہفتہ کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک بھر میں پاک فوج کے147 ریلیف کیمپس قائم ہیں میجر جنرل افتخار بابر

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پاک فوج کے147 ریلیف کیمپس قائم ہیں۔ دوست ممالک کی قیادت آرمی چیف سے مسلسل رابطے میں ہے پاکستانی فوج گزشتہ دو ماہ سے ریلیف آپریشن میں مصروف ہے، 50 ہزار سے زائد متاثرین کو ریلیف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کا وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلی فون سیلاب متاثرین بارے آگاہی حاصل کی

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی کہا کہ فاقی حکومت ہر طرح سے آپ کی مدد کے لئے حاضر ہے انھوں نے وزیر اعلی سندھ کو ہدائیت […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

خان پور ڈیم کے اسپل وے کھول دیے گے

خان پور ڈیم پانی سے بھر جانے کی وجہ سے آج صبح خان پور ڈیم کے اسپل وے دن 12بجے تک کے لیے کھول دیے گے، خان پور کے ارگرد ٹیکسلا حسن ابدال کے ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلہ دریائے ہرو سے گزرے گا حسن […]

Read More
جرائم خاص خبریں

میانوالی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈی پی او کی ہدایئت پر میانوالی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ تھانہ کمرمشانی پولیس نے ایک ہفتہ قبل خود پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے مندہ خیل کے رہائشی اخترنواز ولد سیدو خان سے 01 لاکھ 80 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کی۔ ملزم کے خلاف تھانہ […]

Read More
خاص خبریں دلچسپ اور عجیب

لاہور کا رہائشی شہری پیدل حج کی ادائیگی کے لیے نکل پڑا

لاہور کا رہائشی محمد کامران جو لاہور سے پیدل حج کی ادائیگی کا عزم لیکر نکلا ہے, اس کا کہنا ہے 260 سے زائد دن کا طویل سفر پیدل کرکے وہ حج ادا کرے گا, میاں چنوں کی عوام کی طرف سے محمد کامران کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا اور پیار سے نوازا گیا […]

Read More
خاص خبریں صحت

ڈینگی بخار کی علامات کیا ہیں ؟ محکمہ صحت پنجاب نےعلامات بارے بتا دیا

محکمہ صحت پنجاب نے عام شہریوں کی ااگاہی کے لیئے ڈینگی بخار کی علامات بارے آگاہی پیغام جاری کیا ہے تاکہ شہری جان سکیں کہ ڈینگی بخار کی علامات کیا ہیں اور اسکے اور عام بکارر کے بیچ میں کیا فرق ہے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی بخار مچھروں سے پھیلنے والی عام بیماری ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کیخصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے. وزیر اعظم بجلی کی سپلائی کی بحالی کو خود سے مانیٹر کر رہے ہیں اس حوالے سے انھیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے. وزیر اعظم کی ہدایت پر پاور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم کا ضلع غذر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اس دوران وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کو ضلع غذر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ بھی دی گئی وزیر اعظم نے ضلع غذر کے علاقے بوبر میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے […]

Read More