پاکستان خاص خبریں دنیا

دوست ممالک نے پاکستان کو مصیبت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا، انشا اللہ آئندہ بھی نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کانجو، سوات آرمی چیف نے کالام سے ہیلی کاپٹرز کے زریعے منتقل کئے گئے متاثرین سے ملاقات کی کانجو کینٹ لائے گئے متاثرین میں ٹورسٹ فیملیز بھی شامل آرمی چیف کی کانجو کینٹ ہیلی پیڈ پر میڈیا کے نمائندوں سے بھی مختصر گفتگو بھی کی انھوں نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے امریکا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے چھ ارب روپے کی امداد دی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر ورلڈ بینک، ایشین ڈولپمنٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےبارشوں اور سیلاب کے باعث امتحانات ری شیڈول کردئیےہیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےبارشوں اور سیلاب کے باعث امتحانات ری شیڈول کردئیےہیں  ان امتحانات میں ‏سمسٹر بہار 2022کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے امتحانات شامل،‏یکم تا 10ستمبر کے پرچے اب 4 سے 13اکتوبر تک لیے جائیں گے ‏امتحانی مراکز، اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں، پہلے سے جاری کردہ رول نمبر سلپس کارآمد

Read More
خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی تعلیمی بورڈ امتحان ثانوی جماعت دہم کے نتائیج کا اعلان کل کرے گا

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان ثانوی جماعت دہم/ کمپوزٹ سالانہ 2022؁ء کے نتائج کی اشاعت 31 اگست 2022بروز بد ھ بوقت:00 10 بجے ہو گی۔نتائج تمام امیدواران کے داخلہ فارم پر دیئے گئے موبائل نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس ارسال کردیئے جائیں گے نیز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا سچی بات ایس کے نیازی کے ساتھ

افواج پاکستان بڑھ چڑھ کر سیلاب زدگان کی مدد کررہی ہیں،ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو اور ویڈیو لیک والی سیاست نہیں کرنی چاہیے،اس وقت ملک میں سیلاب زدگان کی مدد کی بات کرنی چاہیے،ان حالات میں موجودہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف کا حکم جاری کردیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا صارفین کی جانب سے درخواست چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرین کے لیئے ملک بھر میں ریسکیو آپریشن جاری

پاک فضائیہ کے خیبر پختونخوا میں ریسکیو آپریشنز جاری ہے لوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف اور بحالی کے آپریشن کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری۔ خیبر پختونخوا کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک میں ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی تجویز

ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی قلت ختم کرنے کے لیئے حکومت نے جامع پالیسی تیار کر لی ہے اور فوری طور پرایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر  درآمد کرنے کی سمری تیار کی ہے، ان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا، 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا، 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم رواں ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شدید بارشوں کے بعد سیلاب، پورا سندھ ڈوب گیا، 349 ہلاکتیں، 6 لاکھ گھروں کو نقصان

شدید بارشوں کے بعد سیلاب پورے سندھ کو بہا کر لے گیا، اب تک 349 افراد جان سے چلے گئے، جبکہ 5 لاکھ 96 ہزار گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 28 لاکھ ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو چکیں، مواصلاتی نظام ناکارہ ہو گیا، سیلابی پانی کے باعث […]

Read More