بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.4°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا

Tuesday, 30 August, 2022

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف کا حکم جاری کردیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے سنایا صارفین کی جانب سے درخواست چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ نے دائر ہی تھی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *