کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مین بلڈنگ کے فنشنگ کاموں کا معائنہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے فنشنگ ورک کو ہر صورت جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ […]

Read More
کھیل

قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹان سے لندن پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق کرکٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری فہد سلیم نے ان کا استقبال کیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہرینِ […]

Read More
کھیل

صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹائون سے لندن روانہ ہوگئے۔اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صائم […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا بھارت کو ہرا کر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے […]

Read More
کھیل

روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، روہت شرما کی ٹیسٹ کپتانی اور ٹیسٹ کیریئر کا بھی اختتام قرار دیا گیا ہے۔ بورڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ قیادت کر رہے ہیں، آوٹ آف فارم روہت شرما کی جگہ شبمن گل […]

Read More
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ یہاں کی کنڈیشن فاسٹ بولرز اور بیٹرز […]

Read More
کھیل

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو وائٹ واش

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی […]

Read More
پاکستان کھیل

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے […]

Read More
کھیل

ٹی 20 اسکواڈ کو نیا خون فراہم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹی 20 سائڈ بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس تشکیل دی گئی ہے۔اسٹرائیک فورس 50 نوجوان ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر مشتمل ہوگی، بیٹرز کی سلیکشن سابق آل […]

Read More
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹان میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل تیسری ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتی […]

Read More