پاکستان کی انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2- 3سے برتری
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے […]