بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.7°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

عوام کیلئے بری خبر، پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

Wednesday, 15 January, 2025

اسلام آباد:عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔
وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی ردوبدل ہوگا، رات 12 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔ عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو سکتی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *