کھیل

پاکستان جونیئر لیگ کے مقابلے چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے

پاکستان جونیئر لیگ کے مقابلے چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے ۔راولپنڈی ریڈرز اور حیدر آباد ہنٹرز کے کپتان ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی اور نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔راولپنڈی ریڈرز کے کپتان حبیب اللہ کا کہنا ہے کہ […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈ کپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے

کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ فیفا ورلڈ کپ کا اس مرتبہ انعقاد قطر میں ہو رہا ہے جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں قطر نے ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیم کی سیکیورٹی کو بڑھانے کیلئے ملک میں سویلین ملازمتوں کے لیے بھرتی کچھ شہریوں کو طلب کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیاپورٹ […]

Read More
علاقائی کھیل

عیسیٰ خیل کے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا

میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کےعلاقےکلور شریف سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عامر جمال نے قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انھوں نے گزشتہ رات انگلینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے اپنے پہلے انٹر نیشنل میچ میں حصہ لیا۔اس سے پہلے میانوالی کے مصباح الحق اور شاداب خان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں کھیل

پاکستان کی انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2- 3سے برتری

پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے […]

Read More
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں نے مزید کھیلنے سے انکارکردیا

پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں نے مزید کھیلنے سے انکارکرتے ہوئے فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں نے مزید کھیلنے سے انکارکرتے ہوئے فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے خود کو اور پورے پاکستان کو شرمندہ نہ کرے یونس خان

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ یونس خان کا کہنا تھا کہ ہم ہر بار قومی اسکواڈ میں تبدیلی کا رونا روتے ہیں، ہم اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی تبدیلی کر چکے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے خود کو اور پورے پاکستان کو شرمندہ نہ کرے کہ ہم […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستان اورانگلینڈ کے مابین سیریز کا پانچواں میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا

پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے چار میچز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے اب سیریز کے باقی میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے سیریز کا پانچواں میچ آج 28 ستمبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں خوب پریکٹس کی آج کا […]

Read More
خاص خبریں کھیل

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے ہیں طبعیت ناسازی کے باعث نسیم شاہ کو رات کو ہسپتال لے جایا گیا نسیم شاہ اب قدرے بہتر محسوس کررہے ہیں ڈاکٹرز کے مطابق ان کی طبیعت میں پہلے سے بہتری ہے تاہم نسیم شاہ آج کے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں آئندہ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

ابوظبی ٹی 10 ، محمد عامر بنگلہ ٹائیگرز کا حصہ بن گئے

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے سیزن کے لئے ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں نے اپنے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ ڈرافٹنگ تقریب گزشتہ روزہوئی جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈیئٹرز نے آندرے رسل، مجیب الرحمان ، ڈیوڈ وائزے ، ٹام کہولر، لیوک ووڈ، اوڈین اسمتھ، جوش لٹل، ویل اسمید، ظہیرخان […]

Read More
علاقائی کھیل

انٹرسکولزکرکٹ چیمپئن شپ 28ستمبر سے 14اکتوبر 2022ء تک راولپنڈی کے مختلف گرائونڈز میں منعقد ہوگی

پی سی بی کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کے تحت انٹرسکولزکرکٹ چیمپئن شپ 28ستمبر سے 14اکتوبر 2022ء تک راولپنڈی کے مختلف گرائونڈز میں منعقد ہوگی ۔ چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز کے ذریعے ضلع راولپنڈی کے سرکاری سکولوں سے 7جبکہ نجی سکولوں سے 5 ٹیمیں منتخب کی گئی ہیں۔ چیمپئن شپ کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے کمشنر راولپنڈی […]

Read More