کھیل

آسٹریلوی ٹی 20 لیگ میں 3 پاکستانی کھلاڑی شاداب، آصف علی اور فہیم اشرف منتخب

آسٹریلوی ٹی 20 لیگ میں 3 پاکستانی کھلاڑی منتخب ہو گئے، ‘ہوبارٹ ہوریکینز’ نے شاداب خان، آصف علی اور فہیم اشرف کی خدمات حاصل کر لیں۔ آسٹریلوی ٹی 20 لیگ کی ٹیم ہوبارٹ ہوریکینز کے نئے ہیڈ آف اسٹریٹجی رکی پونٹنگ نے پلاٹینیم کیٹگری میں شاداب خان کا انتخاب کیا، پلاٹینیم کیٹگری میں منتخب ہونے […]

Read More
کھیل

سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے کے لیے قومی کرکٹرز کے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں

سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قومی کرکٹرز آج سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی ٹیم ملک میں سیلاب متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایشیا کپ کے اپنے پہلے مقابلے میں سیاہ پٹیاں […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ: پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں افغانستان کی سری لنکا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست

ایشیا کپ میں پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 105 رنز کا ہدف 11ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے حریف ٹیم سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو نیسانکا اور کوشل مینڈس […]

Read More
کھیل

شاہین شاہ آفریدی کے بعد محمد وسیم جونیئر بھی انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا لگ گیا، شاہین شاہ آفریدی کے بعد فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر بھی انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔ جمعرات کے روز فاسٹ باؤلر کا دبئی میں ایم آر آئی سکین کروایا گیا تھا، ایم آر آئی سکین رپورٹ کا جائزہ لینے کے […]

Read More
کھیل

قومی ٹین پن باولنگ ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہو گئی

قومی ٹین پن باولنگ ٹیم کی ورلڈ ٹین پن باولنگ کپ میں شرکت مشکوک۔ ہو کر رہ گئی ہے یہ بات صدر فیڈریشن اعجاز الرحمن نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی انھوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 3 سے 23 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ […]

Read More
کھیل

آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ 7 ستمبر سے شروع ہوگا

پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ 7 ستمبر سے لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے […]

Read More
کھیل

سری لنکا کے کرکٹرز ایشیا کپ میں نئی ڈیزائن کی کرسی پہنیں گے

سری لنکا کے کرکٹرز ایشیا کپ میں نئی ڈیزائن کی کرسی پہنیں گے کیونکہ فیئر پلے نیوز ٹیم کا باضابطہ اسپانسر بن گیا ہے۔سری لنکا کرکٹ کے سی ای او مسٹر ایشلے ڈی سلوا نے کہا، "ہم ایشیا کپ کے دوران قومی ٹیم کے آفیشل اسپانسرز کے طور پر فیئر پلے نیوز کا خیرمقدم کرتے […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کی سفر کے دوران قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو سب کے لیے مرکز نگاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک بار پھر شائقین کے دل موہ لیے، نیدرلینڈز سے دبئی پہنچنے والی ٹیم کے بلے باز کی سفر کے دوران قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو سب کے لیے مرکز نگاہ بن گئی۔ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل اکاؤنٹ […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کل بروز بدھ سے دبئی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی قو می کرکٹ ٹیم کل سہ پہر 4 سے شام 6 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گی قومی اسکواڈ آج صبح نیدرلینڈز سے دبئی پہنچا ہے آصف علی سمیت چار کھلاڑی بھی لاہور سے دبئی پہنچ چکے […]

Read More
کھیل

پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے شروع ہو گا

اسلام اباد  پاکستان اسکواش فیڈریشن، پاک فضائیہ کے تعاون سے 24  تا 28 اگست 2022 اسلام آباد میں مردوں کے لئے پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے ان مقابلوں کے لئے بارہ ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ اسکواش کے کھلاڑیوں کی ایک بہت بڑی […]

Read More