کھیل

‘ماں سے جو محبت اور خدمت شعیب اختر نے کی ہے وہ بے مثال ہے’

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے حوالے سے معروف اداکار سہیل احمد نے دلچسپ قصہ سنایا۔ شعیب اختر کی والدہ کا انتقال 26 دسمبر 2021 کو ہوا جس کی اطلاع کرکٹر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے دی۔ شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کے بعد سہیل احمد نے نجی ٹی […]

Read More
کھیل

آسٹریلیا نے نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کافیصلہ

آسٹریلیا نےکورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔ نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے بدھ کو میلبرن پہنچے تو ائیر پورٹ حکام نے سربین ٹینس اسٹار کو ویکسین سے استثنیٰ اور غلط ویزا […]

Read More
کھیل

ویڈیو: انگلش کرکٹر نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا

انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران مداح کی خواہش انوکھے انداز میں پوری کی جس پر شائقینِ کرکٹ بھی خوب محظوظ ہوئے۔ ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران جیک سے مداح نے آٹوگراف لینےکے لیے انہیں پین تھمایا تو انہوں نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف […]

Read More
کھیل

شاہد آفریدی کو کیسے ڈیل کریں گے؟ صحافی کے سوال پر سرفراز نے کیا جواب دیا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان محمد سرفراز نے کپتانی کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران سرفراز سے صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ چونکہ گرم طبیعت کے ہیں تو بطور کپتان ٹیم […]

Read More
کھیل

پاکستان کو شعیب اور آصف سے زیادہ تباہ گیندباز مل گیا

پاکستان کو ایک اور دراز قد محمد ذیشان نامی تباہ کن گیندباز مل گیا جسے شعیب اختر اور محمد آصف سے زیادہ خطرناک قرار دیا جارہا ہے۔ پاکستان میں قابلیت اور جنون کی کوئی کمی نہیں جس کا مظاہرہ دنیا، کبھی شعیب اختر، کبھی محمد عرفان تو محمد آصف اور بابر اعظم کی صورت میں […]

Read More
کھیل

تاریخ رقم: کیوی دیس میں بنگلا دیش کی پہلی ٹیسٹ فتح

ماؤنٹ منگنوئی: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگال ٹائیگرز نے میزبان ٹیم کے خلاف 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کی،اسی تاریخی فتح کے ساتھ بنگال ٹائیگرز نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ […]

Read More
کھیل

اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی وائرس سے متاثر

سڈنی: اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں بھی کرونا وائرس کے وار جاری ہے، کینگروز کے اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل کے لیے کرونا ایس او پیز تیار

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کو کرونا کے وار سے بچانے کے لئے پی سی بی انتظامیہ نے بڑے فیصلے کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ نے پی ایس ایل کےلیےکرونا ایس او پیز تیار کرلیے ہیں، جمعرات اور جمعے کو سپلیمنٹری ڈرافٹ میں ہر ٹیم مزید 2،2کھلاڑی منتخب کرے […]

Read More
کھیل

سندھ سےمزید ٹیلنٹ کی تلاش، حیدرآباد میں کرکٹ بحالی کا منصوبہ زیر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں کرکٹ کے مختلف منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات چیئرمین پی سی بی نے اعتراف کیا کہ سندھ میں کرکٹ کے […]

Read More
کھیل

پی سی بی ایوارڈز 2021: مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2021 کے ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کیٹیگریز میں میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایئر، ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر، ویمنز کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ […]

Read More