کھیل

سری لنکا کے کرکٹرز ایشیا کپ میں نئی ڈیزائن کی کرسی پہنیں گے

سری لنکا کے کرکٹرز ایشیا کپ میں نئی ڈیزائن کی کرسی پہنیں گے کیونکہ فیئر پلے نیوز ٹیم کا باضابطہ اسپانسر بن گیا ہے۔سری لنکا کرکٹ کے سی ای او مسٹر ایشلے ڈی سلوا نے کہا، "ہم ایشیا کپ کے دوران قومی ٹیم کے آفیشل اسپانسرز کے طور پر فیئر پلے نیوز کا خیرمقدم کرتے […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کی سفر کے دوران قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو سب کے لیے مرکز نگاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک بار پھر شائقین کے دل موہ لیے، نیدرلینڈز سے دبئی پہنچنے والی ٹیم کے بلے باز کی سفر کے دوران قرآن مجید پڑھنے کی ویڈیو سب کے لیے مرکز نگاہ بن گئی۔ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل اکاؤنٹ […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کل بروز بدھ سے دبئی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی قو می کرکٹ ٹیم کل سہ پہر 4 سے شام 6 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گی قومی اسکواڈ آج صبح نیدرلینڈز سے دبئی پہنچا ہے آصف علی سمیت چار کھلاڑی بھی لاہور سے دبئی پہنچ چکے […]

Read More
کھیل

پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے شروع ہو گا

اسلام اباد  پاکستان اسکواش فیڈریشن، پاک فضائیہ کے تعاون سے 24  تا 28 اگست 2022 اسلام آباد میں مردوں کے لئے پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے ان مقابلوں کے لئے بارہ ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ اسکواش کے کھلاڑیوں کی ایک بہت بڑی […]

Read More
کھیل

انٹر نیشنل سکوائیش ٹورنامنٹ کل سے شروع ہو گا

پاکستان اسکواش فیڈریش اور پاک فضائیہ کے تعاون سے پی ایس ایف کومبیکس انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 24 اگست سے انعقاد ہو رہا ہے اسکواش کھلاڑیوں کی ایک بہت بڑی تعداد مقابلوں میں حصہ لے رہی ہے ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں اسکواش کا فروغ اور کھلاڑیوں کو ان کی ذہنی اور جسمانی […]

Read More
کھیل

کیرئیر کے آغاز پر کزن سے جوگرز مانگے تو اس نے انکار کر دیا: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں انضمام الحق کو دیے گئے انٹرویو میں کیرئیر کے آغاز میں پیش آنے والی مشکلات کا تذکرہ کیا۔ دوران انٹرویو قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بابر سے ایک قصے سے متعلق پوچھا جس کی تفصیل بتاتے ہوئے بابر نے کہا کہ […]

Read More
کھیل

پاکستان میں دوبارہ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور یہ بہت دور نہیں ہے: عثمان خواجہ

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ آسٹریلین کرکٹرز کے لیے گیم کو کچھ واپس دینے کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے پیار کرنے والی قوم ہے، میں نے اپنے ساتھی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرکے وہاں […]

Read More
کھیل

‘سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا بند کریں’

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سانحہ مری میں انتقال کرنے والوں کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز سیاحتی مقام مری پر رونما ہونے والے المناک سانحے میں اپنی جان گنوا دینے والے سیاحوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جنہیں صارفین بڑی تعداد میں سوشل […]

Read More
کھیل

کیا اس بار شعیب ملک پشاور زلمی کا ترانہ گائیں گے؟

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شعیب ملک کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ گزشتہ روز شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے پشاور زلمی کی جرسی پر جیکٹ پہن رکھی […]

Read More
کھیل

گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی، راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

کرکٹ کی دنیا میں اکثر دلچسپ اور عجیب واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلین بولر کی گیند وکٹوں کو چھوتے ہوئے وکٹ کیپر کے پاس گئی لیکن بیلز نہ گریں۔ […]

Read More