کھیل

ایشز سیریز، انگلش کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی

ایشز سیریز کے دوران کورونا کے پے درپے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد انگلش ٹیم میں کھلبلی مچ گئی۔ سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ بولر نے آؤٹ ڈور ٹریننگ میں انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ حصہ لیا تھا، نیٹ […]

Read More
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز، روہت شرما باہر کیوں ہوگئے؟

جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے بھارت کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، انجری کے شکار روہت شرما کی جگہ لوکیش راہول ٹیم کی قیادت کریں گے۔ […]

Read More
کھیل

اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ اعصام الحق نے نئے سال کے آغاز پر ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جو ایک تقریب کی ہے، ویڈیو میں ٹینس اسٹار کو والدین کے ساتھ گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں اعصام […]

Read More
کھیل

بابراعظم کیلئے سال 2021 کا یادگار لمحہ کون سا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2021 کے اختتام پر قومی ٹیم کی کارکردگی سمیت بھارت کے خلاف جیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوب پر جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے پوڈکاسٹ ایپی سوڈ میں بابراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ قومی کپتان نے کہا کہ اہم […]

Read More
کھیل

کپتان کو بااختیار کرنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے۔ سالِ نو پر جاری بیان میں چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم اور کرکٹ سے متعلق بھی بات کی اور کہا کہ کپتان کو بااختیار کرنے سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا […]

Read More
کھیل

بچوں کو سمجھائیں کہ ’ٹھا ٹھس ٹھس ٹھا‘کرنا چھوڑ دیں: وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سال نو کے حوالے سے والدین کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سال نو کے موقع پر پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی رات 12 بجتے ہی آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ ہر سال کی […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستانی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہے ،اصل مقابلہ انگلینڈ سے ہے :وسیم اکرم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو گئی ہے لیکن پاکستان کا اصل مقابلہ انگلینڈ کے ساتھ ہے۔سلیکٹرز کے لیے سینئر ز کو آرام دینا مشکل فیصلہ ہوتا ہے ۔سرفراز احمد بہترین کھلاڑی ہیں لیکن انہیں ڈراپ کیا جا سکتا […]

Read More