اداریہ کالم

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کا ضابطہ اخلاق اور پیکا آرڈیننس

ملک کی صحافت کو جکڑنے اور پابند سلاسل کرنے کیلئے حکومت نے پیکا آرڈیننس کا نفاذ کردیا ہے جس پر صحافتی تنظیموں کو شدید ترین تحفظات ہیں اور قیاس یہ کیا جارہا ہے کہ حکومت اس آرڈیننس کے ذریعے کنٹرولڈ صحافت مروج کرنا چاہ رہی ہے ۔ صحافت کا شعبہ کسی بھی ملک کی سوچ […]

Read More
کالم

اپنی بولی اپنا دیسی کیلنڈر

گزشتہ روز مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا ہم نے اپنی پنجابی زبان سمیت پاکستان میں بولی جانے والی سبھی زبانوں کا تذکرہ بھی کیا پنجابی دنیا کی نویں بڑی زبان ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کی تاریخ تبدیل کرنے والی پہلی زبان ہے دیسی کیلنڈردنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈر میں سے ایک […]

Read More
کالم

عالمِ اسلام کیخلاف سازشیں کیوں ;;

بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اسلام کے نام پر بننے والی مملکت ِ خدادا د نے ہرصورت اپنے برادرا مسلم ممالک کی ترقی اور باہمی تنازعات کے خاتمہ کےلئے فعال کردار اداکرنے کی کوشش کی ہے لیکن آج بیشتر مسلم ممالک میں ایک سازش کے تحت بحران پیدا کئے […]

Read More
کالم

بھارت میں مسلم نسل کشی پر خلیجی ممالک کی تشویش

گلف کوآپریشن کونسل کے مسلم اور غیر مسلم ممبرخلیجی ممالک جن میں سعودی عرب ، کویت، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور عمان شامل ہیں ، نے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ نارو ا سلوک پر تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ ان ممالک نے ایک اجلاس میں بھارتی مسلمانوں کے خلاف بی جے پی حکومت کے […]

Read More
کالم

مغربی تہذیب کے صحیح عنصر امریکہ کی تلاش

مجھے علامہ اقبال کے اپنے فارسی مجموعہ کلام پیام مشرق کے اردو دیباچے میں لکھے اس تاثر پر اکثر حیرت ہوتی ہے جس میں انہوں نے پہلی جنگ عظیم میں اپنے اندرونی تضادات اور صنعتی انقلاب کے ثمرات کی غلط تفہیم کے باعث یورپی ممالک کے باہمی ٹکرا اور تباہی پر تاسف کا اظہار کرتے […]

Read More
اداریہ کالم

میڈیا سے متعلق نئے آرڈیننس کا اجراء

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی ;200;رڈیننس جاری کردیا ہے جس کے مطابق کسی بھی فرد کے تشخص کے خلاف حملہ کی صورت میں قید کی سزا 3سال سے بڑھا کر 5سال کردی گئی ہے ۔ پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی ;200;رڈیننس صدر مملکت کی جانب سے جاری کیا گیا، ترمیمی ایکٹ […]

Read More
کالم

مادری زبانوں کا عالمی دن

نومبر 1999کو یونیسکو کی انسانی ثقافتی میراث کے تحفظ کی جنرل کانفرنس کے اعلامیہ میں 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا تھا اور اِسی ادارے کے زیر اہتمام سال2000سے اِس روز دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق […]

Read More
کالم

’’شمشیر بے زنہار‘‘ امیر حبیب اللہ سعدی کی یاداشتیں

’’شمشیر بے زنہار‘‘ کے نام سے ایک شاندار کتاب رائے امیر حبیب اللہ خان سعدی کیلئے ان کی بیٹی فریدہ جبیں سعدی نے لکھی ہے ۔ محترمہ کوئی سکہ بند قلم کار نہیں ، اس لئے وہ اپنی معلومات کو بے تکان سپرد قلم کرتی چلی گئیں ۔ معلومات کا ایک جنگل کہ جو انھوں […]

Read More
کالم

حجاب تنازعہ، دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مظاہرے

بھارت کی ریاست کرناٹک میں مسلمان خواتین پر تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی پابندی کا تنازع بین الاقوامی طور پر نئی دلی کے لیے سفارتی درد سر بنتا جا رہا ہے جسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم کا ایک حصہ کہا جا رہا ہے ۔ بھارت کی ریاست کرناٹک میں گذشتہ ڈیڑھ ماہ […]

Read More
کالم

برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف عوامی ردعمل

2008 میں دنیا بھر کی فنانشل منڈیوں پر اس وقت بم شل گر گئے جب امریکہ میں بینک کرپٹسی کی وجہ سے لمین بردارز بینک اچانک بند ہوگئے امریکہ، برطانیہ اور یورپ کی مضبوط معیشتوں کے غبارے اچانک پھٹ گئے جسے کریڈٹ کرنچ یا کساد بازاری کا نام دیا گیا، مکانوں کی قیمتیں گر گئی […]

Read More