کالم

کرکٹ ،جیل، مہنگائی اور بار الیکشن

کرکٹ کو گیم نہیں انٹرٹیمننٹ سمجھتا ہوں ۔ کرکٹ بھی ایسے ہی ہے جیسے امریکہ کی ریسلنگ ۔اکثر لوگ مانتے ہیں کہ کرکٹ گیم نہیں انٹرٹینمنٹ ہے۔ امریکا کی ریسلنگ میں امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیسن سیکولر گارڈن میں ہونے والے ایک ریسلنگ میچ کے دوران ٹرنب کو الیکٹرک مشین سے مخالف […]

Read More
اداریہ کالم

واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کا افتتاحی اجلاس

واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کا افتتاحی اجلاس تماشے کے لحاظ سے زیادہ اور مادے کے لحاظ سے کم تھا۔ شاید اس کا واحد مثبت نتیجہ یہ خبر تھا کہ پاکستان غزہ میں تعینات ہونے والی انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں فوجیوں کا حصہ ڈالنے والی پانچ ریاستوں میں شامل نہیں ہوگا۔ بصورت دیگر، امن کے […]

Read More
کالم

پاکستان کی عالمی ساکھ میںمزید اضافہ

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ 19 فروری 2026 کو واشنگٹن میں منعقد ہونے والے غزہ امن بورڈ کے پہلے باضابطہ اجلاس نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے افتتاحی خطاب میں نہ صرف غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی بلکہ پاکستان کے […]

Read More
کالم

رمضان کی ایک صدا

ربِ انی مغلوب فانتصِر۔ اے میرے رب! میں مغلوب ہوں، پس تو میری مدد فرما۔یہ الفاظ قرآن کی سورة قمر میں حضرت نوح کی زبان سے ادا ہوئے تھے۔ وہ وقت جب حق تنہا تھا اور باطل اپنے جبر اور طاقت کے گھمنڈ میں مست تھا۔ آج یہ دعا محض آیت نہیں بلکہ ایک احساسِ […]

Read More
کالم

جماعت اسلامی کراچی کے دھرنے

جماعت اسلامی نے ایک دھرنا اپنے سابق میئر مرحوم عبدالستار افغانی کی میئر شب کے دوران سندھ حکومت کے اقدام کیخلاف دیا تھا۔ ایک دھرنا اب ١٤ فروری ٢٠٢٦ء کو سندھ کی حکومت کیخلاف دیا ۔مطالبات دونوں دھرنوں کے ایک جیسے ہی تھے ۔ پہلے دھرنے کا قصہ یہ تھا کہ کراچی بلدیہ نے کہا […]

Read More
کالم

کچے کے علاقے میں پکا آپریشن

گزشتہ دنوں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف پکا آپریشن کیا گیا ، پاک فوج نے آپریشن کے دوران پولیس کی معاونت کی، جرائم پیشہ افراد کی ایک ایک حرکت کو مانیٹر کیا گیا، جدید ترین سرویلنس اور ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال کیا گیا، سندھ حکومت نے آپریشن میں بھرپور ساتھ دیا۔ اور بھرپور […]

Read More
کالم

برطانیہ کے شاہی خاندان پر بڑے سوالیہ نشان

برطانیہ کا شاہی خاندان ہمیشہ سے روایت، وقار اور تسلسل کی علامت سمجھا جاتا رہا ہے۔ صدیوں پر محیط اس ادارے نے نہ صرف برطانوی سیاست بلکہ عالمی سفارت کاری اور ثقافتی اثر و رسوخ میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ تاہم جدید دور میں شفافیت، احتساب اور عوامی جوابدہی کے تقاضوں نے اس […]

Read More
کالم

بھارت سے منشیات کی آن لائن فروخت

بھارت ہمیشہ سے منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز رہا ہے مگر اسمگلنگ کے راستے اور طریقے مزید جدید ہو گئے۔اقوام متحدہ کی اینٹی ڈرگ ایجنسی کے مطابق "بھارت غیر قانونی منشیات اور کیمیکل کی اسمگلنگ کا بڑا مرکز، میانمار سے وسطی امریکہ اور افریقہ تک فراہمی جاری”۔ بھارت سے غیر قانونی افیون کی ترسیل ہزاروں […]

Read More
اداریہ کالم

سرحدپارسے دہشتگردی پرپاکستان کااحتجاج

ایک ڈیمارچ جاری کرکے پاکستان نے اب باضابطہ طور پر کابل پر دہشت گردی کے گٹھ جوڑ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔پاکستان میں افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو کل دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا تاکہ افغان سرزمین سے غیر ایماندار عناصر کو نکالنے کیلئے طالبان حکومت کی عدم فعالیت پر […]

Read More
کالم

کشمیر اور سندھ طاس منصوبہ

جنوبی ایشیا کی جغرافیائی سیاست میں پانی ہمیشہ سے ایک حساس اور اسٹریٹجک وسیلہ رہا ہے۔ خصوصا کشمیر کا خطہ، جہاں سے دریائے سندھ کے نظام کی بڑی شریانیں جنم لیتی ہیں، پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ سندھ طاس منصوبہ اور اس سے جڑا آبی انتظام صرف تکنیکی یا معاشی […]

Read More