موسم

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔جمعہ کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ایک اور بڑے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

دریائےسندھ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 48گھنٹےمیں دریائےسندھ میں کالا باغ، چشمہ، تونسہ کےمقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق میانوالی، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یارخان کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 34 افراد لقمہ اجل، ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں

اسلام آباد ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 34 افراد جاں بحق ہوگئے، 50 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر پہنچا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب کی تباہ کاریوں سے ملک کے مختلف صوبوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 34 افراد جان کی بازی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی، سندھ حکومت کو 15 ارب کی امداد کا اعلان

سکھر: وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے بعد بحالی کے لیے سندھ حکومت کو 15 ارب روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرین سیلاب سے ملاقات کرنے کے بعد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سیلابی ریلوں نے ہر طرف تباہی مچائی ہوئی ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

کالام کا ہنی مون ہوٹل سیلاب بہا لے گیا، لوگ گرتے ہوٹل کو دیکھ کر خوفزدہ

پشاور: خیبر پختون خوا میں کالام کا ہنی مون ہوٹل سیلاب بہا لے گیا، لوگ گرتے ہوٹل کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کالام بازار اور ہوٹلز سیلابی ریلے میں بہہ گئے، دکانیں اور 150 سے زائد مکانات بھی دریا برد ہو گئے۔ کالام […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

سوات: سیلا ب سے تباہی، عمارتیں دریا برد،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات

سوات: سوات میں بھی سیلا ب نے تباہی مچا دی، بحرین مدین میں متعدد عمارتیں دریا برد ہو گئیں، مٹہ، سخرہ، لالکو میں رابطہ پل اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل اور ریسٹورنٹس زیر آب آگئے ہیں جبکہ روڈ سیلاب کی وجہ سے تباہ ہونے کے باعث مینگورہ بائی […]

Read More
خاص خبریں موسم

ملک بھر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روزموسم کی صورتحال شمال ومشرقی بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران شمال ومشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب اورکشمیر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے 25/ 26اگست […]

Read More
پاکستان موسم

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی مخالفت کریں گے:خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک کی مخالفت کرے گی۔ سکھرکے قریب علی باہن بند کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے […]

Read More
پاکستان موسم

پاکستان کویورپی جوہری تنظیم کی رُکنیت مل گئی

جوہری تحقیق کی یورپی تنظیم ’’سرن‘‘ نے پاکستان کو باقاعدہ طور پر ایسوسی ایٹ رکنیت دے دی ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان یہ رکنیت حاصل کرنے والا پہلا غیر یورپی ملک ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور’’ سرن‘‘ کے درمیان ایسوسی ایٹ ممبر شپ […]

Read More
پاکستان موسم

سکھ لڑکی نے میٹرک کے امتحانات میں میدان مار لیا

ننکانہ صاحب سے آنے والی اطلاع کے مطابق شری گورو نانک دیو جی ہائی سکول، ننکانہ صاحب کی طالبہ منبیر کور نے میٹرک کے امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔گوردوارہ سری ننکانہ صاحب کے چیف گرنتھی کی بیٹی منبیر کور نے گیارہ سو میں سے ایک ہزار پینتیس نمبر لیے ہیں۔ تیس جولائی کو امتحانی نتائج […]

Read More