پاکستان موسم

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔گجرات شہر اور گردونواح میں بھی […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

نیا سال شروع ہوتے ہی محکمہ موسمیات سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کی نوید سنا دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے 6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کے امکانات ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔آلودگی کے […]

Read More
موسم

سال 2024 پنجاب کا گرم ترین سال رہا

پنجاب میں 2024 گرم ترین سال رہا، گرمی کا دورانیہ بڑھ گیا جبکہ سردی کا دورانیہ گھٹ کر 45 دنوں کا رہ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں 2024 کے دوران شدید گرمی پڑی، گرمی کا سیزن مئی سے شروع ہوکر اکتوبر تک جاری رہا۔اس دوران زیادہ سے زیادہ اور کم از کم درجہ حرارت […]

Read More
پاکستان موسم

ملک میں سردی کی شدت برقرار ،پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑی۔پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، نظارے حسین ہوگئے، موسم سرما کی تعطیلات اور کرسمس کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار مری پہنچ گئی۔لہہ میں پارہ منفی 13 تک […]

Read More
پاکستان موسم

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی

ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی۔مری میں آسمان سے گرتے نرم برف کیگالوں نے ہر شے کو ڈھانپ لیا، آزاد کشمیرمیں گریس ویلی میں دریائے نیلم پر پانی جم گیا، دریا پر جمی […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے کئی شہروں میں بادلوں کی انٹری، لاہور میں بارش سے موسم شدید سرد

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، جیل روڈ، فیروزپورروڈ، ماڈل ٹان، گلبرگ، کلمہ چوک، گارڈن ٹان […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے، پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، شیلا باغ، خواجہ عمران رینج میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی میں پارہ […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور شہر کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

باغوں کے شہر لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک جا پہنچا ہے، ہوا کی رفتار 2 کلو میٹر فی گھنٹہ […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں سردی بڑھ گئی ، لاہور میں آج بارش کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ لاہور میں آج بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ آج […]

Read More
پاکستان موسم

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ، پنجاب میں بارش اور برفباری کا امکان

لاہور:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں آج لاہور سمیت پنجاب کے وسطی اور شمالی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

Read More