دلچسپ اور عجیب

کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی عجیب و غریب فیکٹری

ہیروشیما: لوہا بنانے والی ایک جاپانی مینوفیکچرنگ فیکٹری حال ہی میں اپنی عجیب و غریب نئی پروڈکٹ کے لیے وائرل ہوئی ہے جو کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنا رہی ہے۔ہیروشیما میں قائم آئرن فیکٹری Ikeda روایتی دھاتی مینوفیکچرنگ پلانٹ نہیں ہے۔ وہ دلچسپ ڈیزائن کے آلات بنانے کیلئے آن لائن مقبول ہے اور ساتھ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت

اراراکوارہ: برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی میں ایک اطالوی پادری اور ماہر حیاتیات نے دریافت کیے تھے۔ انہیں 1984 میں مطالعہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

نقطہ نظر ثابت کرنے کیلئے ماں بیٹی کا روپ دھار اسکی کلاس لینے چلی گئی

ٹیکساس: امریکا میں ایک ماں کو اپنی بیٹی کا روپ دھار کر اسکے اسکول میں داخل ہوکر کلاسز لینے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے کے جرم میں سزا سنادی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ایک ماں کو اپنا نقطہ نظر ثابت کرنے کیلئے اپنی 13 سالہ بیٹی کا روپ دھار کر اسکول میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا: 63 سالہ شخص کی آنت سے زندہ مکھی برآمد

میسوری: امریکا میں ڈاکٹروں کو معمول کی کالونواسکوپی کے دوران ان کی زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب مریض کی بڑی آنت میں سالوں سے موجود زندہ مکھی برآمد ہوئی، ڈاکٹرز نے سرجری کے بعد اس مکھی کو نکال لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن جرنل آف گیسٹرو اینٹرولوجی نے حال ہی میں امریکی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پانچ منزلہ لیکن صرف نو فٹ چوڑا انوکھا ہوٹل

جاوا: جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ایک دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا ہوٹل تعمیر کر لیا گیا۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد صرف ریکارڈ بنانا نہیں بلکہ اس چھوٹے سے علاقے کو بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنانا ہے۔وسطی جاوا کے شہر سالاسے تعلق رکھنے والے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

10 جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

اربد: ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 10 جملوں میں درج حروف کو ذہنی طور پر کم وقت میں گن کر بنایا۔اردن کے شہر اربد سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ محمد سیاحین کو اپنی تیزی سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

آئرلینڈ میں رات گئے پراسرار گنگنانے کی آواز سے شہری تنگ

شمالی آئرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے اوماگ کے لوگ ایک پراسرار مدھم سی گنگنانے والی آواز کو لے کر شش و پنج میں مبتلا ہیں جو رات کو سنائی دیتی ہے اور ان کی نیند میں خلل ڈالتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں اوماگ ڈسٹرکٹ کونسل رات کے وقت گنگنانے کی آواز […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

80 کلومیٹر طویل میراتھون میں دوست سے لفٹ لینے والی ایتھلیٹ پر پابندی

مانچسٹر: برطانوی رنر پر 80 کلومیٹر لمبی میراتھون میں گاڑی استعمال کرنے پر 12 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال اپریل میں مانچسٹر سے لیورپول تک منعقد ہونے والی میراتھون میں جوزیا زکرزیوسکی نامی رنر نے اس طویل ریس کا کچھ حصہ گاڑی میں طے کیا۔جی بی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

نائیجیرین خاتون نے 11 دن میں دنیا کی سب سے لمبی وگ بنادی

ابوجا: ایک نائیجیرین خاتون نے 11 دن میں ہاتھ سے 1152 فٹ اور 5 لمبی وِگ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پیشہ ور وگ ساز خاتون ہیلن ولیم نے ہاتھ سے دنیا کی سب سے بڑی وگ بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ ہیلن ولیم کا کہنا تھا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

گوگل اسٹریٹ ویو میں ایک خوفناک مخلوق نے صارفین کو دہشت زدہ کردیا

یوٹاہ، امریکا: گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ میں سے ایک ہے کیونکہ یہ صارفین کو کہیں بھی کسی بھی وقت دنیا بھر کے مقامات کا نقشہ دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔تاہم بعض اوقات یہ تصاویر مضحکہ خیز یا غیر حقیقی لمحات کا […]

Read More